نتائج تلاش

  1. شارق مستقیم

    عامر چیمہ شہید کے لئے ایک کالم

    fanatics کون فلسطین میں جب ایک بچہ پتھر اٹھا کر کسی ٹینک پر دے مارتا ہے تو اسے خیال ہوتا ہے کہ کم از کم یہ ٹینک سے ٹکرا کر کچھ آواز تو پیدا کرے گا وگرنہ دنیا چیختی رہے کسی نے کیا سننا ہے۔ بہتر ہوگا اس موقع پر آپ لوگ ذہن میں کارٹون کی جزویات دہرائیں تو شاید احساس ہو کہ fanatics کون ہیں۔
  2. شارق مستقیم

    “میں“

    فکر انگیز فکر انگیز سوال ہے فرزانہ۔ میرا اتنا ہی کہنا ہے کہ 'میں' کو مارو اور 'ہم' کو زندہ کرو۔ اکیلے شخص کو عجز کا پُتلہ ہونا چاہیے اور قوم/گروہ کی صورت میں چٹان۔ (معذرت: یاد نہیں آرہا پُتلہ/پُتلا کیسے لکھتے ہیں)
  3. شارق مستقیم

    مطیع الرحمان کی واپسی

    ایک خبر کے مطابق بنگلہ دیشی حکومت اپنے ہیرو پائلٹ مطیع الرحمان کی نعش کو واپس اپنے وطن لانے کا اہتمام کر رہی ہے۔ مطیع صاحب کو بنگلہ دیش کا ٹاپ ملٹری اعزاز مل چکا ہے۔ وہ ایک پاکستانی جہاز اغوا کرنے کی کوشش کر رہے تھے جب راشد منہاس نے ان کا جہاز کریش کروا دیا۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ پاکستانی حکومت...
  4. شارق مستقیم

    اردو میں تعلیمی فورم

    میرے خیال میں اردو میں ایک ایسے فورم کی ضرورت ہے جہاں طالب علم آکر تعلیم سے متعلق معلومات شیئر کرسکیں۔ کچھ مثالیں: ۱۔ اپنا ہوم ورک کسی اور سے مکمل کروائیں۔ ۲۔ امتحانات کی تفصیل وغیرہ پر معلومات شیئر کریں۔ ۳۔ نوٹس ایک دوسرے کو پیش کریں۔ وغیرہ وغیرہ ۔ ۔ ۔ چونکہ ساری گفتگو اردو میں ہوگی اس...
  5. شارق مستقیم

    عامر چیمہ شہید کے لئے ایک کالم

    عامر کا ایک معمولی کارنامہ عامر نے آئیندہ کے لیے توہینِ رسالت ﷺ کرنے والے بدمعاشوں پر واضح کردیا ہے کہ اس طرح کی کوئی قبیح حرکت ان کے لیے کتنی خطرناک ہوسکتی ہے۔ یہ عامر کا ایک معمولی کارنامہ ہے۔
  6. شارق مستقیم

    ’ہماری اردو‘ ایک نئی فورم

    شکل لامحالہ اردو ویب جیسی مؤدبانہ گزارش ہے کہ جو سائٹ بھی اردو پی ایچ پی ب ب پر بنے گی اس کی شکل لامحالہ اردو ویب جیسی تو ہوگی ہی! اس میں چربہ کہاں سے آگیا۔ نبیل: اس موضوع پر ایک الگ دھاگہ کھول رہا ہوں پراجیکٹ والے فورم میں تاکہ سند رہے۔
  7. شارق مستقیم

    بچوں کے لیے ویب سائٹ کی تجویز!

    کافی چیلنجز یہ فورم بھی اچھا ہے اور نبیل تجویز بھی زبردست ہے مگر اس کام میں واقعی کافی چیلنجز ہیں کیونکہ بچوں کے لیے کے گئے کام میں بچوں کی نفسیات کا بھی خیال رکھنا پڑتا ہے۔ اب دیکھیں کون اس کی ہمت پکڑتا ہے۔
  8. شارق مستقیم

    سمت شمارہ تین کی ترتیب میں اردو محفل کا ہاتھ

    ایک لے آؤٹ اعجاز صاحب آپ کے شمارے کے لیے ایک لے آؤٹ لایا ہوں۔ دیکھیے شاید پسند آئے: http://www.boriat.com/test/samt
  9. شارق مستقیم

    اردو نیوز سائٹس

    کچھ نئی سائٹس کچھ نئی سائٹس حاضر ہیں: ملت http://www.millat.com/ ریڈیو تہران اردو http://urdu.irib.ir/ ڈیلی کے وی این . کوم http://www.dailykvn.com/urdu/index.php ڈوئشے ویل ورلڈ http://www2.dw-world.de/urdu
  10. شارق مستقیم

    لومڑی اور کوا(فلیش کارٹون)

    بہت اچھا بہت اچھا کام کیا ہے شعیب، لطف آیا۔ ابنِ انشاء نے تو سنایا تھا، تم نے دکھوا بھی دیا۔
  11. شارق مستقیم

    یونیکوڈ اردو چوپالوں کی تلاش

    کاوش بہت اچھی منہاجین ایسا لگتا ہے کہ اردو کے فورم بنانے والے بڑے وضع دار لوگ ہیں۔ پردیسی بھائی بھی اسی وجہ سے فورم کا تعارف نہ کرا رہے تھے کہ لوگ کہیں گے خود نمائی کر رہے ہیں۔ آپ کی کاوش بہت اچھی ہے۔ میں بھی اپنی لسٹ اپ ڈیٹ کرتا ہوں۔ میرے خیال میں اردو کا ہر فورم اردو کے لیے اہم ہے بس ایکٹو...
  12. شارق مستقیم

    ’ہماری اردو‘ ایک نئی فورم

    طالب علم کا اردو سے تعلق جوڑنا ہوگا رضوان کا انداز مجھے بڑا سخت لگا ہے۔ انہوں نے نئی چوپال شروع کرنے کے اتنے بڑے initiative کو چربہ سازی پر منتج کردیا۔ کسی فورم کی ترقی کے لیے یقیناً نیا پن اہم ہے جو مجھے امید ہے وقت کے ساتھ ساتھ آتا رہے گا۔ میں تو آج کل ایک ایسے اردو فورم کے خواب دیکھ رہا...
  13. شارق مستقیم

    نئی اردو ویب سائٹ کا فانٹ کونسا رکھا جائے؟

    حوصلہ شکنی ایشیا ٹائپ کا معاملہ ہو بہو IE والا ہے یعنی یہ غلط طرح سے کام کرنے کو فروغ دیتا ہے۔ اس میں ہم سب جانتے ہیں بہت سے گلف غلط نمبروں پر میپ ہیں تاہم یہ IE کی طرح سب سے زیادہ پھیلا ہوا فانٹ بھی ہے۔ یہی ہمارا المیہ ہے۔ ایشیا ٹائپ کے کچھ بہت بڑے بڑے فوائد ہیں۔ جن میں ایک یہ بھی ہے کہ یہ...
  14. شارق مستقیم

    اردو ایڈیٹر کا پہلا پروٹو ٹائپ!

    فائل سیو کیسے نبیل ایک بات تو یہ کہ ایکس پی کے بھی پہلے ورژن میں ڈاٹ نیٹ شامل نہیں تھا۔ سروس پیک ٹو سے یہ شامل کیا گیا۔ میں آپ کی ایشیا ٹائپ سے محبت سے ہمیشہ نالاں رہا ہوں۔ دوسری بات یہ کہ کرسر کا چلنا غلط ہے یعنی LTR حالت میں۔ دوسرے یہ کہ چاہوں بھی تو انگریزی نہیں لکھ سکتا حالانکہ اردو میں...
  15. شارق مستقیم

    ایڈیٹر پراجیکٹ‌ فورم

    اچھی تجویز بہت اچھی تجویز ہے۔ اس سے تمام پراجیکٹس ایک جگہ بآسانی دکھ جائیں گے۔
  16. شارق مستقیم

    اردو لینگویج سپورٹ کی ضرورت ہوگی!

    اردو سپورٹ کا کیا مسئلہ نبیل جب آپ نے ڈاٹ نیٹ رن ٹائم کو تسلیم کرلیا ہے تو پھر او ایس کی اردو سپورٹ کا کیا مسئلہ ہے، اس کو بھی تسلیم کرلو اور لوگوں کو پابند کردو کہ اس کی موجودگی لازم ہے۔ حالیہ میں نے ونڈوز ۲۰۰۰ پر یہ سپورٹ داخل کرنے پر کام کیا ہے۔ وہ یہاں دیکھ سکتے ہیں...
  17. شارق مستقیم

    گوگل نوٹ بک: خفیہ سروس کا راز افشا

    گوگل نوٹ بک ایک سروس ہے جس کی مدد سے آپ مختلف چھوٹے موٹے نوٹس ویب پر لکھ کر محفوظ کرسکتے ہیں۔ فی الحال پبلک نہیں تاہم لوگوں نے اس کو ڈھونڈ نکالا ہے۔ https://www.google.com/accounts/ServiceLogin?service=notebook
  18. شارق مستقیم

    :نفیس ویب نسخ" فونٹ کا جنرل پبلک لاسنس کے زیر اجرا

    پرجوش اس خبر کو پڑھ کر خاصا پرجوش محسوس کر رہا ہوں۔ کرلپ والے مبارکباد کے مستحق ہیں۔
  19. شارق مستقیم

    محمود احمدی نژاد کی جانب سے لکھا گیا صدر بش کو خط

    ایران کے صدر محمود احمدی نژاد کی جانب سے لکھا گیا صدر بش کو خط خاصا دلچسپ اور اپنے اندر غور و فکر کا سامان رکھتا ہے۔ خبروں کے مطابق خط فارسی میں لکھا گیا سولہ صفحات پر مشتمل تھا۔ کئی سائٹوں پر اس کا انگریزی ترجمہ موجود ہے مجھے نہیں علم یہ آفیشل ترجمہ ہے کہ اخبارات کی ذاتی کوشش۔ اس کا اردو متن نہ...
  20. شارق مستقیم

    مضمون: ویب پر اردو

    انٹرنیٹ پر اردو کی تحریک اگر کچھ احباب مل کر انٹرنیٹ پر اردو کی تحریک کے سمندر کو کوزے میں بند کرسکیں تو بہت مزہ آئے گا۔ یہ زیادہ مشکل کام نہیں ہونا چاہیے۔ پہلے ہم تمام اہم واقعات کی ٹائم لائن اور milestones ترتیب دیتے ہیں۔ پھر ان کے درمیان تفصیلات شامل کرتے ہیں۔ کچھ سنگِ میل: ۔ پہلی اردو...
Top