نتائج تلاش

  1. شارق مستقیم

    اردو سنٹر تازہ ترین

    خیالات ای میل کی سروس تو میں بھی کہوں گا شاید اتنی پرکشش نہ ہو۔ جی میل میں آپ اردو ای میل کرسکتے ہو۔ یاہو نے اپنا انتہائی ستھرا نیا ای میل انٹرفیس دے دیا ہے۔ ان سے مقابلہ ممکن نہ ہوگا۔ لوگ ویسے بھی دو تین اکاؤنٹ لیے بیٹھے ہوتے ہیں، ایک اور کا بار شاید مناسب نہ ہو۔ یہی حال گیمز کا ہے، وہ بھی...
  2. شارق مستقیم

    اردو وکّی‌پیڈیا

    تین کام اچھی بات ہے تاہم یہاں تین کام ہوگئے: ۔ ریسرچ + مضمون لکھنا ۔ ٹائپنگ ۔ وکی پہ پوسٹنگ لوگ اس کام کو الگ الگ بانٹ لیں تو شاید زیادہ آسان رہے۔ کچھ موضوعات جو نظر آرہے ہیں: معاشرہ • طرزیات (ٹیکنالوجی) • علم الکائنات • بش۔ریات • عِ۔ل۔م (سائنس) • جغ۔راف۔ی۔ا • شمارندہ (کمپیوٹر) •...
  3. شارق مستقیم

    سمت شمارہ تین کی ترتیب میں اردو محفل کا ہاتھ

    کیسا لے آؤٹ اعجاز صاحب خوشی ہورہی ہے اردو میں آن لائن ادبی جریدہ دیکھ کر تاہم ویب سائٹ لے آؤٹ میں پروفیشنلز کی کمی ہے جس کے باعث یہ اپنی آب و تاب کھو رہی ہے۔ آپ 2c-flex.zip کو رکھیں ایک طرف اور مجھے یہ بتائیں کہ آپ میگزین کا کیسا لے آؤٹ چاہتے ہیں۔ کچھ سوالات: ۔ لے آؤٹ بتائیں ۔ رنگوں کا...
  4. شارق مستقیم

    ذاتی کمپیوٹر پر ویب سرور کیسے چلایا جا سکتا ہے؟

    ساکن آئی پی نبیل DHCP نہیں چلے گا، معاملہ ساکن آئی پی سے شروع ہوتا ہے۔ یہاں کراچی میں ڈی ایس ایل کنکشن میں ساکن آئی پی کی سہولت بھی فراہم کی جاتی ہے جو پرائیوٹ سپیس سے باہر ہوتے ہیں تاہم ان کا خرچ خاصا ہے۔ 256 ک‌ب کی بینڈوتھ کے لیے ایک ماہ کا خرچ 20،000 روپے تک آسکتا ہے۔ انسٹال چارجز اس کے...
  5. شارق مستقیم

    ذاتی کمپیوٹر پر ویب سرور کیسے چلایا جا سکتا ہے؟

    طریقہ غالباً ڈی ایس ایل، براڈ بینڈ والے حضرات اپنی منفرد آئی پی رکھتے ہیں۔ یہ بات سب سے اہم ہے کیونکہ دنیا کو آپ تک پہنچنا ہے۔ برعکس اس کے یہ دیکھیں جیسے لوگ پراکسی وغیرہ کے پیچھے ہوتے ہیں۔ ڈی ایس ایل کی رفتار بھی بہتر ہوتی ہے تو ویب سرور بنانا قابلِ عمل ہوجاتا ہے۔ ونڈوز 2000 اور ایکس پی میں...
  6. شارق مستقیم

    شرکت کی اطلاع

    کام تو بے شمار خوشی ہوئی منصور میاں تمہیں یہاں دیکھ کر۔ فی الحال تو بہتر ہوگا فورم کی پرانی پوسٹ پڑھ کر یہاں سے شناسائی حاصل کرلو باقی کام تو بے شمار ہے، مثلاً یہ دیکھو: http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=2339
  7. شارق مستقیم

    اردو سنٹر کلین بولڈ

    بحث کراؤ فیصل میری تم سے درخواست ہوگی کہ اردو سینٹر پر تم جو سروسز مہیا کرنے کا ارادہ کر رہے ہو اس کو یہاں پر یا اردو کمپیوٹنگ گروہ پر پیش کرو اور دوستوں سے رائے لو۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ تمہارے پراجیکٹ کا اسکوپ خاصا بڑا ہے اور بہتر ہے کہ تم اپنا ایک فوکس رکھو۔ اس سلسلے میں میری کسی مدد کی...
  8. شارق مستقیم

    اردو سنٹر کلین بولڈ

    بیانات فیصل تم اپنے بیانات بدل رہے ہو۔ پہلے پہل ہی صاف کہہ دیا ہوتا کہ کسی ساتھی کی تلاش میں ہو جو کام بانٹ سکے۔ غالباً ہمارے سارے creative نوجوان انگریزی کی طرف چلے گئے ہیں اس لیے تمہاری والی شکایت مجھے بھی اپنی سائٹ کے حوالے سے رہی ہے۔ تمہاری چوپال کا تو مجھے زیادہ علم نہیں مگر تمہاری...
  9. شارق مستقیم

    اردو سنٹر کلین بولڈ

    تائب ہوچکے ہو؟ فیصل کیا تم اب اردو پورٹل کی تعمیر سے ہی تائب ہوچکے ہو؟ یہ بھی میری سمجھ میں نہیں آرہا کہ اردو سینٹر بیچنے کا کیا مطلب ہے۔ اگر صرف ڈومین نام بیچ رہے ہو تو کوئی www.urducentre.com بھی استعمال کرسکتا ہے۔ یہ ڈومین نام اتنا مقبول بھی نہیں نہ ہی کسی کمپنی کے نام پر مشتمل ہے،...
  10. شارق مستقیم

    اردو سنٹر کلین بولڈ

    کیا وجہ بھائی کیا وجہ ہے کہ سائٹ بیچ رہے ہو؟ یہ تو مفصلاً لکھ دو یا بس اتنی بات کہ مایوس ہوگئے یا پھر یہ کہ وقت نہیں دے پارہے!
  11. شارق مستقیم

    کرلپ کا متوقع دورہ اور تجاویز

    خیالات بڑی زبردست بات ہے محب کہ تمہیں یہ موقع مل رہا ہے۔ ویسے یہ آفیشل ٹرپ ہے یا ذاتی شوق کی بناء پر؟ میری یہ خواہش ہے کہ کرلپ جو ریسرچ و ڈیویلپمنٹ کر رہی ہے اسے زیادہ بہتر انداز میں دنیا کے سامنے پیش کرے۔ یہ ایک بہتر ویب سائٹ کے ذریعے ممکن ہے۔ ہمارے ہاں بہت سے معاملات میں پروفشنلزم کی...
  12. شارق مستقیم

    اردو میں تیز بھوری لومڑی

    غلطیاں پکڑنے کے ماہر یار سیفی تم غلطیاں پکڑنے کے ماہر ہو اور مجھ پر تو کچھ زیادہ ہی نظرِ کرم ہے شائد اسمگلر کہے جانے پر ابھی تک ناراض ہو! ویسے تمہاری بات درست ہے۔ معذرت!
  13. شارق مستقیم

    ویکیپیڈیا بھی پاکستان میں بلاک

    حوصلہ نعمان میں تمہارے جذبات کا احترام کرتا ہوں مگر شمیل کی بات سے بہت حوصلہ بڑھا ہے۔ ہمارے اطراف میں واقعی ایسے واقعات کی بھرمار ہے کہ ہم بآسانی مایوس ہوسکتے ہیں۔ میں تو خود کو یہ سوچ سوچ کر خوش رکھتا ہوں کہ ہر مسئلہ ایک opportunity بھی ہوتا ہے۔ دیکھیے ایران میں کیا ہوا، وہاں بلاگرز کو...
  14. شارق مستقیم

    پاکستان میں اردو

    اردو پڑھنے والوں کی کمی زاہدہ حنا اردو کی ایک ممتاز لکھاری ہیں۔ انہوں نے ایک تازہ انٹرویو میں پاکستان میں اردو پڑھنے والوں کی کمی کی وجہ بتائی: "ہمارے ہاں بہت سے لوگ ایسے ہیں جو اردو بول تو سکتے ہیں لیکن لکھ یا پڑھ نہیں سکتے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ والدین بچوں کو اردو زبان یا ادب سیکھنے کی ترغیب...
  15. شارق مستقیم

    ویکیپیڈیا بھی پاکستان میں بلاک

    سب سب مایوس ہیں نعمان، تاہم شکوۂ ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا اپنے حصہ کی کوئی شمع جلاتے جاتے
  16. شارق مستقیم

    لائیو سی ڈی کیا ہوتی ہے؟؟

    بٹ ڈیفینڈر نام تو بہت سنا ہے، آج ذرا اس پر بھی ریسرچ کرلیتے ہیں۔
  17. شارق مستقیم

    انٹرنیٹ اور جریدے پر لکھنے کے لیے کچھ تجاویز

    کمپیوٹر پر پڑھنا ایک دشوار عمل ہے۔ کتاب کے برعکس کمپیوٹر کی اسکرین پر مسلسل نظر رکھنا مشکل ہوتا ہے۔ کمپیوٹر یوزر عموماً ویب سائٹس پر موجود متن پڑھتے نہیں ہیں بلکہ scanکرتے ہیں۔ کمپیوٹر اسکرین میں موجود flicker کے باعث ذہن جلدی تھک جاتا ہے۔ اسی لیے کہا جاتا ہے کہ کمپیوٹر استعمال کرتے ہوئے چھوٹے...
  18. شارق مستقیم

    لائیو سی ڈی کیا ہوتی ہے؟؟

    ایک اور مزیدار دنیا Knoppix جیسی لائیو سی ڈیز نے ایک اور مزیدار دنیا کھولی ہے۔ وہ ہے آپریٹنگ سسٹم ٹربل شوٹنگ کی۔ مثلاً آپ کی ونڈوز اگر وائرس کا شکار ہوکر یا کسی اپنی ہی غلط حرکت کے باعث قریب المرگ ہے، تو نوپکس بوٹ کریں اور اس میں موجود troubleshooting tools کی بھرمار سے فائدہ اٹھا کر اسے صحیح...
  19. شارق مستقیم

    تیز رفتار نیٹ

    پوسٹ کرنے کی اسپیڈ تو ہم یہ سمجھیں کہ اس سے آپ کی پوسٹ کرنے کی اسپیڈ بھی پہلے جیسی تیز ہوجائے گی؟ ادھر کچھ عرصے سے تو آپ خال خال ہی نظر آیا کرتے ہیں۔
  20. شارق مستقیم

    ++C میں یونی کوڈکو کیسے استمعال کیا جاتا ہے؟

    اچھا آئیڈیا فیصل آپ کا سوال بہت اچھا ہے۔ سی++ میں یونیکوڈ کا استعمال اچھا آئیڈیا ہے کیونکہ اس سے text کی پراسیسنگ سی++ کی تیزی کے ساتھ مکمل کی جاسکتی ہے۔ سی++ میں یونیکوڈ پروگرامنگ کے steps : ۔ سب سے پہلے سی++سیکھو۔ لینگویج کی گہرائیوں کو سمجھو۔ ۔ STL اچھی طرح سمجھو۔ ۔ اب کنسول پروگرام...
Top