کمپیوٹنگ کو آپ کے کمپیوٹر سے نکال سرور پر لے جانے کا رواج واپس آرہا ہے۔ SUN نے تو عرصہ پہلے کہا تھا "The network is the computer"۔ ایک اہم پیش رفت آن لائن ورڈ ایڈیٹرز کے حوالے سے سامنے آرہی ہے۔ یعنی اپنے ڈاکومینٹس آن لائن رہتے ہوئے بنا لیں۔ کسی ورڈ پیڈ، مس ورڈ کی ضرورت نہیں۔ کچھ ایسے ایڈیٹرز...