ایک اور پیروڈی آپ سب کی خدمت میں
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ ن لیگ میں ہوتا
اگر مل جاتی ٹکٹ تو اسمبلی میں ہوتا
یہ کہاں کا الیکشن کہ جیتے اپوزیشن والے
کوئی ناظم ساتھ ہوتا کوئی کونسلر ہاتھ ہوتا
کہاں لال مسجد اور کہاں یہ نام نہاد مولوی
اگر سچا مرد ہوتا تو حکومت سے باہر ہوتا
یہ...