سب کہاں؟ کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گیئں
خال میں کیا کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گیئں!
یاد تھیں ہم کو بھی رنگارنگ بزم آرائیاں
لیکن اب نقش و نگارِ طاقِ نسیاں ہو گیئں
تھیں بنات النّوشِ گردوں دن کو پردے میں نہاں
شب کو ان کے جی میں کیا آئی کہ عریاں ہو گیئں
قید میں یعقوب نے لی گو نہ یوسف کی...