نتائج تلاش

  1. فریب

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    ہنستے چہرے بھی دھوکہ ہیں، روتی آنکھیں بھی فریب لوگ نہ جانے دل میں کیا کیا بھید چھپائے پھرتے ہیں۔
  2. فریب

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    ذمہ داری چاہے ماوراء لیں‌یا کوئی بھی باجو چوبیس کو بھی نہیں‌جائیں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
  3. فریب

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    بتا رہی ہیں وہ آنکھیں‌کہ رات سویا نہیں ہجومِ کرب تھا دل میں مگر وہ رویا نہیں شاعر بتانا چاہ رہا ہے کہ کل ساری رات شاعر سویا نہیں کیونکہ ساتھ والے گھر میں پارٹی تھی اور خوب ہجوم تھا۔۔۔۔۔۔۔ اس ہجوم کی وجہ سے اس کا دل کرب میں‌تھا کہ اسکو بلایا نہیں گیا تھا مگر پھر بھی شاعر رویا نہیں تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. فریب

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    شاہ جی رقیب جمع ہو چکے ہیں مگر آپ کی واپسی ابھی تک نہیں ہوئی؟؟؟؟
  5. فریب

    زاویہ

    چیزوں کی کشش اور ترک دنیا ہمارے ہاں ڈیفنس کالونی بہت خوبصورت ہے اور اس میں بڑے شاندار گھر ہیں، جو دید کے قابل ہیں۔ ایک روز ہم وہاں بیٹھے تھے۔ ایک نہایت خوبصورت گھر میں۔ ایک نہایت اعلٰی درجے کے فانوس کے نیچے۔ وہ سامان و اسباب سے بھرا ہوا گھر ہے۔ وہاں بیٹھے ہوئے پتا نہیں کیوں مجھے اچانک یاد آیا...
  6. فریب

    زاویہ 1

    ویسے ماوراء جتنا ٹائم آپ مختلف جگہوں پر posts کرنے پر استعمال کرتی ہیں اس میں آپ کافی کچھ ٹائپ کر سکتی ہیں۔۔۔۔۔۔
  7. فریب

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    ارے شمشاد بھائی ایسا غضب مت کیجئے گا ورنہ سارا زاویہ آپ کو ہی لکھنا پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آخر کو کھانا بھی تو گھر ہی سے کھانا ہوتا ہے نا آپ نے۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
  8. فریب

    ارمغان حجاز مکمل ای بُک

    السلام علیکم مہوش بہن میں نے یہ کام پہلے کیا تو نہیں مگر کوشش کر کے دیکھتا ہوں امید ہے کہ کر پاؤں گا۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. فریب

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    ارے شمشاد بھائی کتنی بار بھی یاد کروا لیں باجو چوبیس کو بھی جانے والی نہیں ہیں۔۔۔ :wink:
  10. فریب

    زاویہ

    بابے، جسم اور خیال کا کِلا یہ سوال میری روح اور میرے ذہن کے ساتھ اکثر ٹکراتا ہے، جس میں لوگ اکثر پوچھتے ہیں کہ آپ “بابوں“ کا ذکر کرتے ہیں۔ ہمیں تو “بابے“ کوئی ملتے نہیں ہیں‘ اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ وہ ایک اچھی، اونچی کرسی لگا کر گھر میں بیٹھے ہوتے ہیں اور کہتے ہیں کہ کوئی بابا پکڑ کے لاؤ اور...
  11. فریب

    تعارف تعارف

    خوش آمدید عارف صاحب
  12. فریب

    زاویہ

    صبر، ڈسپلن اور آزادئ کشمیر ہم گھر میں کل تین بڑے تھے۔ ایک دادا، ایک دادی اور ایک بہو اور ارسلا۔ اور ارسلا بڑی بیمار تھی۔ دو برس کی عمر کی ایک نہایت پیاری، خوبصورت، سنہرے بالوں والی بچی۔ اسے شدید بخار تھا اور موسم یہی سردیوں کا تھا۔ بخار اترنے کا نام نہیں لیتا تھا اور ڈاکٹروں نے بڑی کوشش کی۔...
  13. فریب

    زاویہ

    We don't live in present but in future and past ہم سب کی طرف سے آپ سب کی خدمت میں سلام پہنچے۔ آج کا دن میرے لیے خصوصی اہمیت کا حامل ہےکہ مجھے یوں محسوس ہوتا ہے یہ اہن ترین دن ہے، جتنے بھی زاویے گزرے، ان میں سے ایک اہم دن۔ اور شاید یہ میرے اور آپ کے درمیان ایک جدائی کا باعث بھی ہو، کیونکہ جس...
  14. فریب

    زاویہ 1

    مگر ہفتہ دس دن کے لیے اتنا غصہ کم ہے۔۔۔۔ آپ ذرا تھوڑا زیادہ کریں تو ممکن ہے
  15. فریب

    زاویہ 1

    ارے شمشاد بھائی مانا کہ ماوراء کام چور ہیں مگر اب آپ اتنا بھی تو طنز نہ کیا کریں کام کر تو رہی ہیں دیکھیں‌ نا پورے ایک ہفتے میں ایک باب لکھ تو دیا ہے انہوں‌نے۔۔۔۔۔۔۔
  16. فریب

    زاویہ

    شیئرنگ میرے اس پروگرام پر جہاں اور بہت سے اعتراض ہوتے ہیں، خاص طور پر ایک بات جو بار بار کہی جاتی ہے اور پوچھی جاتی ہے کہ آپ کے جو مہمان ہوتے ہیں وہ خود سے کوئی بات نہیں کرتے یا آپ انہیں کہنے نہیں دیتے۔ تو میں عرض کیا کرتا ہوں کہ میں کہنے نہیں دیتا۔ اس لیے کہ میں اپنی داستان گوئی ان کی خدمت میں...
  17. فریب

    زاویہ 1

    thanks sis
  18. فریب

    زاویہ 1

    ہو گئی تھی آدھی لکھ چکا ہوں اور باقی بھی رات تک کرنے کی کوشش کروں‌گا۔ میرے پاس شیئرنگ اور we don't live is present but in future and past کی فائلز آئی ہیں۔
  19. فریب

    زاویہ 1

    attachments تو download ہی نہیں ہو رہی ہیں
  20. فریب

    زاویہ 1

    ایک میسج ایا تو ہے چیک کرتا ہوں
Top