اللہ کا نظام
ہم جو یہ اپنے زاوئے کی محفل سجاتے ہیں، اور آپ تک پہنچتے ہیں تو یہ بات یقین سے نہیں کہ سکتے کہ آپ ہم سے کتنا خوش ہیں، کیونکہ یہ یک طرفہ معاملہ ہے، اور یہ بات میں آپ کو بتا دوں کہ ابلاغ کی دنیا میں یہ جو ہم نے نئی کھڑکی کھولی ہے۔ اس کے بارے میں لوگ اکتسابی طور پر‘ کتابی طور پر تو...