خرّم بھائی شکریہ۔ میں ذرا باقی ماندہ کام دیکھ لوں پھر آپ کی کچھ مدد درکار ہے۔
شکاری بھائی شکار کا کیا موڈ ہے؟ کیوں نہ چیتے کی طرح شکار سے پہلے بھرپور انگڑائی لے کر کام شروع کیا جائے۔ مجھے اپنی آمادگی سے جلد مطلع کریں۔شکریہ
واہ واہ۔ واہ واہ ۔ مکرر مکرر کیا بات کر گئے عزیز امین بھائی۔
بھائی جان یہ چونچ سے دانہ چگنے والا پرندہ ہے۔ پنجوں سے نوچ کر کھانے والا نہیں جو حرام ہو گیا۔
eot فونٹ کا وہ فارمیٹ ہے جس کے ذریعہ آپ اپنی سائیٹ کو ناظر کو ویسے ہی دِکھا سکتے ہیں جیسا آپ نے بنایا ہے۔ اس میں فونٹ کو ویب سائیٹ کے ساتھ نتھی (embed) کیا جاتا ہے۔ فونٹ سرور پر ہی ہوتا ہے اور ہر پیج کے ساتھ ڈاؤنلوڈ ہوتا ہے۔ کم وزن والے فونٹ کے لیئے تو خاص فرق نہیں پڑتا لیکن یہ وقت طلب ہوتا ہے...
عویدص بھائی ماشاءاللہ۔ مجھے ابھی محترم شاکر القادری صاحب نے بتایا کہ اِن پیج کے تمام فونٹ آپ نے یونیکوڈ میں ڈھال لیئے ہیں۔ اس کام پر تہہِ دل سے مشکور ہوں۔
زاعتر ؟
میں کھانا کھا چکا ہوں اور اب چائے پی رہا ہوں۔
آفس میں تین سے چار بار چائے پیتا ہوں اس کے علاوہ کہیں نہیں پیتا۔ یہاں تک کہ آفس سے رخصت پر ہوں تو چائے کو ہاتھ تک نہیں لگاتا۔