صفحہ 21
ابتداء میں گورنمنٹ نے علی برادران اور ان کے ساتھیوں کےبرخلاف صرف کراچی ریزولیوشن کا الزام لگایا تھا۔ لیکن مولانا نے بار بار اعلان کیا کہ کراچی ریزولیوشن خلافت اور جمعیۃ العلماء کی گذشتہ تجویزوں کا صرف اعادہ ہے۔ ورنہ سب سے پہلے خود انہوں نے 29 فروری 1920 کو خلافت کانفرنس کلکتہ میں اس کا...