یہ تو وہ خواب میں جو بس میری نیند کچھ ساعتوں کے لیے خراب کرتے ہیں ورنہ تو ایسے بہت سے خواب ہیں جنہیں دیکھتے رہنے کو ہی من کرتا ہے۔
جیسے تین مقدّس ہستیاں جن میں سے ایک کی اوٹ ہوتی ہے۔ میں یہ تین دفعہ دیکھ چکا ہوں۔ اس بارے میں میں نے انڈیا سے فتویٰ بھی منگوایا تھا انھوں نے کہا کہ یہ وہی ہیں، کوئی...