میری چند ماہ کی بیٹی میری گود میں کلکاریاں مار رہی ہے۔
میں محبت سے اس کا پھول سا چہرہ دیکھ رہی ہوں اور ذہن میں کچھ سال قبل ہونے والی وہ بات گھوم رہی ہے۔
"پتر، کتنا عرصہ ہو گیا شادی کو؟"
"جی، تین سال سے کچھ زیادہ۔"
"بچے نہیں ہیں؟"
"نہیں جی۔
"
"پتر، یوں کر کہ جب اگلی بار جمعرات کو آئیو۔ تجھے مائی...