نتائج تلاش

  1. ج

    تعارف کوئی بات تو کریں۔۔شرمانا کس بات کا!

    پڑھنے کیلئے لاگ اِن کی تو ضرورت نہیں ہوتی۔ ر‌س‌س فیڈ کے مسائل کی وجہ سے میں نے تمام پیغام پڑھنے کا سلسلہ منقطع کیا ہؤا ہے۔ اوپر کی سطح پر کچھ نظر آ جائے تو کچھ لکھ دیتا ہوں۔
  2. ج

    ریاضی ویب صفحے

    میتلیب کے ساتھ ایک تو راہزنی کی قباحت ہے۔ دوسرا میرا مشاہدہ ہے کہ میٹلیب کو استعمال کرنے والے نئے لوگ کسی وجہ سے خود زیادہ سیکھ نہیں پاتے۔ اس لیے میں سب کو سائیلیب ہی کی ترغیب دوں گا۔ یہ پروگرامنگ سیکھنے کیلئے بھی ایک اچھا موقع فراہم کرتا ہے۔ زیادہ تردد کے بغیر آپ interactively پروگرامنگ سیکھ...
  3. ج

    فورم کی آر ایس ایس!

    یہ چھوٹی فیڈوں میں صرف عنوان آ رہے ہیں۔
  4. ج

    خدارا پاکستان کو بچاو (حنیف رامےمرحوم)

    کینیڈا کے صوبے کینیڈا کے دس صوبے ہیں۔ پارلیمنٹ میں سب سے بڑے صوبے انٹاریو کی 106 سیٹیں ہیں، جبکہ کچھ چھوٹے صوبوں کی سیٹیں 4, 7, 10, 11, 14, 14 ہیں۔ مقابلتاً ٹورانٹو، جو سب سے بڑا شہر ہے، اور انٹاریو کا دارلخلافہ ہے کے پاس 24 سیٹیں ہیں۔ ظاہر ہے سیٹیں آبادی کے لحاظ سے مختص ہوتی ہیں۔ سینٹ...
  5. ج

    ریاضی ویب صفحے

    ایک نئی مشق ڈال دی گئی ہے۔ یہ ایف۔ اے، بی۔اے کے طالب علموں کے لیول پر لکھنے کی کوشش کی ہے۔ ہمارے ہاں computational math پر بہت کم توجہ دی جاتی ہے۔ اس لیے scilab جیسے آلات کو طالب علموں میں مقبول کرنا ضروری ہے۔ جاپان میں ایسے سافٹ ویر کی بڑی مقبولیت ہے۔ ہمارے لوگوں کو ضرب دینی پڑ جائے تو...
  6. ج

    خدارا پاکستان کو بچاو (حنیف رامےمرحوم)

    یہ تقسیم کی بات کچھ سطحی سی لگ رہی ہے۔ اب کراچی سب سے بڑا شہر ہے، کوئی کہے گا کہ اس سے دوسروں کی حق تلفی ہوتی ہے، اس لئے کراچی کو تقسیم کر دیا جائے، یا آبادی کو ادھر اُدھر منتقل کر دیا جائے! یہ پرانے کیمونسٹوں کے منصوبے آج کل نہیں چلتے۔ سرکاری ملازمتوں کی سوچ برطانوی راج کے زمانے کی ہے۔ اب تو...
  7. ج

    فائرفاکس کی "نفیس ویب نسخ فونٹ" بگ کے حق میں ووٹ ڈالو

    براؤزر کو اوپر کی سطح پر کچھ فیصلے کرنے پڑتے ہیں، کیونکہ اسے کچھ نہ کچھ دکھانا ہوتا ہے، اور ویب صفحے کا سورس قاری کے قابو میں نہیں ہوتا۔ اس لیے ف‌ف اپنی دانست میں فیصلہ کر بیٹھتا ہے کہ یہ فونٹ اس پلیٹ فارم پر صحیح نظر نہیں آئے گا۔ اوپن آفس کیلئے اس طرح کے مسائل نہیں ہوتے۔ اب آپ نے ووٹ ڈالا...
  8. ج

    اردو مائیکروسوفٹ آفس 2003

    اوپن آفس لینکس میں صحیح کام کرتا ہے، "نفیس ویب نسخ" فونٹ بھی چلتے ہیں۔ ویسے مجھے لکھنے لکھانے سے کوئی خاص واسطہ نہیں اس لییے اوپن آفس کا کوئی خاص تجربہ نہیں۔ سب سے اہم ضرورت اوپن آفس میں "املا کی پڑتال" ڈالنا ہے۔ اس سلسلے میں ڈاکٹر سرمد سے اعجاز کے گروہ پر بات ہوئی تھی۔ جہاں تک میں سمجھ سکا...
  9. ج

    اردو مائیکروسوفٹ آفس 2003

    اب تو ODF کا زمانہ آنے کو ہے۔ م‌س آفس تو پرانے زمانے کی باتیں ہیں۔ اپنی دستاویزات م‌س کے رحم و کرم پر چھوڑنا کہاں کی عقلمندی ہے؟ یاد رہے یہ DRM کا دور ہے، اور یہ بھی یاد رہے کہ ہمارے غلام حکمران امریکہ ہدایت پر DRM کے قوانین کسی کو بتائے بغیر نافذ کر دیں گے، جس طرح wto پر دستخط کیے تھے۔ اس...
  10. ج

    فائرفاکس کی "نفیس ویب نسخ فونٹ" بگ کے حق میں ووٹ ڈالو

    شارق، میرے خیال میں لینکس کے فونٹ کے ساتھ اپنے مسائل ہیں، اس میں نفیس والوں کا قصور نہیں۔ "نفیس ویب نسخ" لینکس کی دوسری عملیات چونکہ دکھا دیتی ہیں اس لئے ف‌ف کو بھی دکھانا چاہیے۔ ایک دفعہ میں نے pango enabled ف‌ف بھی آزمایا تھا، مگر اس میں بھی یہی حال تھا۔ اب میتھ م‌ل کو لو، لینکس میں اسے...
  11. ج

    اردو املاء کی پڑتال یعنی اسپیل چیکنگ

    فرید، اعجاز کے گروہ پر اس پر بحث ہوئی تھی، دیکھو: http://groups.yahoo.com/group/urdu_computing/ اور یہاں رائے دو۔
  12. ج

    فائرفاکس کی "نفیس ویب نسخ فونٹ" بگ کے حق میں ووٹ ڈالو

    فائرفاکس/لینکس میں "نفیس ویب نسخ فونٹ" نہیں دکھاتا۔ جبکہ دوسری GTK/pango عملیات مثلًا Gaim ان فونٹ کو ٹھیک دکھاتی ہیں۔ اس سلسلے میں بَگ رپٹ درج کرا دی جا چکی ہے۔ براہ کرم اس کے حق میں ووٹ ڈالو۔ طریقیہ یہ ہے: بگزیلا پر جا کر رجسٹریشن کراؤ۔ بگ 321952 تلاش کرو۔ یہ نیچلے bug# ڈبے میں جہاں...
  13. ج

    گوگل پر مقدمہ

    نبیل آپ تو اس چوپال کو jump start کرنے کی کوشش کر رہے ہو؟
  14. ج

    مکمل قران شریف کا متن یونیکوڈ میں

    اگر آپ کو میری طرح فائرفاکس میں یہ صفحہ صحیح نظر نہیں آ رہا، تو "جیسی" کا بوکمارکلٹ zap presentational html استعمال کرو۔ اس کو آپ greasemonkey میں بھی ڈال سکتے ہو۔ http://www.squarefree.com/bookmarklets/zap.html
  15. ج

    مکمل قران شریف کا متن یونیکوڈ میں

    اس آزادمصدر سائت کے ساتھ مسلئہ یہ ہے کہ دعوٰے زیادہ ہیں، کام کم۔ باقی چیزیں بھی دیکھیں تو کچھ نہیں کیا ہؤا۔ ایک FOSSP کے نام سے بھی شروع ہوئے ہیں مگر میرا قوی گمان ہے کہ یہ بھی گفتار کے غازی ہیں۔
  16. ج

    فورم کی آر ایس ایس!

    وہی حال ہے، UTF-8 نہیں ہے۔
  17. ج

    فورم کی آر ایس ایس!

    ٹھیک تو کوئی نہیں ہؤا۔ فائرفاکس میں وہی مسلہ ہے جو شارق کی فیڈ کے ساتھ ہے/تھا۔ خیر پتہ نکال کر akregator کو دیا تو فیڈ تو آ گئی، مگر غالباً utf-8 میں نہ ہونے کی وجہ سے پڑھی نہیں جاتی۔
  18. ج

    ریاضی ویب صفحے

    مشق میں میں نے تھوڑی مزید تفصیل ڈال دی ہے۔ جن لوگوں کو سائینس یا ریاضی کی مہارت کا دعوٰی نہیں، ان میں سے کسی سے کزارش ہے کہ دیکھ کر بتاؤ کہ صفحے سے کچھ پلے بھی پڑتا ہے یا نہیں؟
  19. ج

    مکمل قران شریف کا متن یونیکوڈ میں

    ActivePerl نصب کرنا تو بہت آسان ہے، جس طرح کوئی بھی ونڈوز پروگرام نصب کرتے ہیں۔
  20. ج

    ڈاؤنلوڈ سیکشن!

    ربط ڈالنے کی ایک دفعہ پہلے بھی کوشش کی تھی، آج پھر کی ہے، دیکھو کامیابی ہوٹی ہے یا پہلے کی طرح ناکامی۔ اوپر لادنے کا بٹن تو مجھے بھی نظر نہیں آیا، جاواسکرپٹ کی اجازت دے کر بھی دیکھا۔
Top