سر مہربانی
میں ہوا کے گناہ کے بدلے
آگ کی غلطیاں نہیں لکھتا
پیج سادہ ہی چھوڑ دیتا ہوں
میں کبھی تلخیاں نہیں لکھتا
غلطیاں سر میں نے تلخیاں کے وزن پر استعمال کیا ہے اور یہ شعر پرتاپ سوم و نشی کا ہے غلطیاں تلخیاں قافیہ ہے
اور سر مہدی امام مہدی علیہ السلام کے بارے میں کہا ہے کہ اس زمیں کی روشنی مہدی...