سر جہاں مصرع تبدیل کیا ہے وجہ بیان کرنے کو کہا تھا جبکہ بے وجہ ہے یعنی ہم خالق نام ہے اور رضا بھی ہم دونوں کو بے وجہ برا کہتے ہیں یعنی ان دونوں کی تو یہاں عزت نہیں رہی اگلے مصرع میں کن دو کا کہا تھا جبکہ بدل دیا ہے وہ بھی ان رہنما کو اپنے قوم سے ہی ہار جانا ہے اور غیر کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں...