سر دوسرے شعر میں خیال جمع ہیں مثلاً میں اور میری گڑیا کی باتیں ہو رہی ہیں یہ میری دعا ہے کہ خدا ہمیں خوش بخت رکھے اور اس گڑیا سے مخاطب ہوں کہ تو گڑیا جان میری ہے اور نام میرا عافی ہے یعنی پہلے شعر زبان پر نام گڑیا کی ہے اور دعا بھی گڑیا کے لیے اور گڑیا کی خاطر دعا کرنا یہ کام میرا ہے اس طرح...