نتائج تلاش

  1. عدیل عبد الباسط

    ترک صدر طیب اردوان 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

    خان صاحب نے ون ٹو ون ملاقات کا فیصلہ شاید اس لئے کیا ہے کہ ان کی ٹیم کے نمائندے تو ایسی میٹنگز میں سوتے ہی رہتے ہیں۔
  2. عدیل عبد الباسط

    مجھ پر بنائے کیسز میں میرے ساتھ زیادتی کی جارہی ہے، پرویز مشرف

    عام طور پر اس حالت میں سابقہ لیڈرز یا اہم شخصیات کے بیانات وغیرہ منظر عام پر نہیں لائے جاتے۔ اس معاملے میں غالبا قوم کی تسلی کے لئے ایسا کیا گیا ہے کہ قوم جان لے کہ اس کے مجرم کا احتساب (اللہ تعالیٰ کی جانب سے) شروع ہے، اور ابھی آخرت کی عدالت باقی ہے۔ کاش ہمیں احساس کی دولت اس وقت حاصل ہو جایا...
  3. عدیل عبد الباسط

    گمشدہ اطلاعات کا حصولَ نو

    ٹھیک ہے، مگر کیا یہ عمل تدریجا نہیں ہونا چاہئے؟ یعنی پہلے سب سے پرانی اطلاعات حذف ہوں اور ان کے بعد ان سے بعد والی؟ یہاں تو یکمشت پورا ٹبر ہی حذف ہو گیا ہے۔:)
  4. عدیل عبد الباسط

    گمشدہ اطلاعات کا حصولَ نو

    یہ تو موجودہ لیپ ٹاپ پر موصول ہونے والی جدید اطلاعات ہیں۔
  5. عدیل عبد الباسط

    گمشدہ اطلاعات کا حصولَ نو

    لڑی کو اس زمرے میں متنقل کرنے والے احباب اگر مذکورہ صورتِ حال پر رہنمائی بھی فرما دیں تو نوازش ہو گی۔
  6. عدیل عبد الباسط

    گمشدہ اطلاعات کا حصولَ نو

    السلام علیکم! میں نے اپنا لیپ ٹاپ تبدیل کیا ہے، آج جب نئے لیپ ٹاپ سے لاگ ان کیا تو اطلاعات کا خانہ خالی ملا۔ نئی اطلاعات تو شاید کوئی موجود ہی نہ ہوں، لیکن سابقہ اطلاعات کی جو ایک فہرست پہلے دکھائی دیا کرتی تھی وہ بھی موجود نہیں ہے۔ رہنمائی مطلوب ہے۔
  7. عدیل عبد الباسط

    مرد و عورت کے بیچ یادداشت کی صلاحیت میں عدم فرق اور عورت کی ناقص العقلی کا معمہ

    چونکہ اسلام کی بنیاد وحی پر ہے، اس لئے اسلام کی تعلیمات عالمگیر اور ابدی ہیں۔ سائنس سے متعلق یہ بات کہ اس سے مقصود سائنس کی تحقیر نہیں ہے، یہ ایک عظیم علم اور فن ہے جو اللہ تعالیٰ نے انسان کو عطا فرمایا ہے اور خود مسلمان سائنسدانوں نے اس کی بنیادیں فراہم کی ہیں (اگرچہ یہ اس دور کی بات ہے جب...
  8. عدیل عبد الباسط

    مرد و عورت کے بیچ یادداشت کی صلاحیت میں عدم فرق اور عورت کی ناقص العقلی کا معمہ

    بات ہو رہی تھی کلی اور مجموعی کے اعتبار سے۔ اگر کسی جنس میں کسی صفت کا کسی دوسرے کے مقابلے میں کلی طور پر زیادہ ہونا ثابت کیا جائے، تو اس کا مطلب ہو گا کہ اس جنس کے ہر ہر فرد میں دوسرے کے ہر ہر فرد سے زیادہ وہ صفت پائی جاتی ہے۔ جبکہ مجموعی طور پر کسی جنس میں کسی صفت کے زیادہ ہونے کا مطلب یہ ہوتا...
  9. عدیل عبد الباسط

    مرد و عورت کے بیچ یادداشت کی صلاحیت میں عدم فرق اور عورت کی ناقص العقلی کا معمہ

    محترم بہن! آپ کی اس بات سے سو فیصد اتفاق ہے۔ میں نے اپنی پوسٹ کی بنیاد جن احادیثِ مبارکہ کو بنایا ہے جو کہ سعد بھائی کے جواب میں عرض کی ہیں وہ صحیح ترین روایات ہیں، جو بہت سے طرق (اسناد) سے منقول ہیں۔ ان احادیث مبارکہ اور ان کے مفہوم کے بارے میں بھی اپنی ادنی بساط کی حد تک تحقیق کی ہے۔ مجھے جو...
  10. عدیل عبد الباسط

    مرد و عورت کے بیچ یادداشت کی صلاحیت میں عدم فرق اور عورت کی ناقص العقلی کا معمہ

    تفصیل اس کی یہ ہے جو کہ سابقہ پوسٹ میں بھی موجود ہے: حصولِ علم کے پانچ ذرائع ظاہری ہیں، جنہیں حواسِ خمسہ (فائیو سنسز) کہا جاتا ہے۔ ایک ذریعہ باطنی ہے جسے عقل کہتے ہیں جو بنیادی طور پر مذکورہ ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کو پراسس کر کے نتائج اخذ کرتی ہے۔ حواسِ خمسہ کی بھی ایک حد ہے اور عقل کی بھی۔...
  11. عدیل عبد الباسط

    مرد و عورت کے بیچ یادداشت کی صلاحیت میں عدم فرق اور عورت کی ناقص العقلی کا معمہ

    حصولِ علم کے پانچ ذرائع ظاہری ہیں، جنہیں حواسِ خمسہ (فائیو سنسز) کہا جاتا ہے۔ ایک ذریعہ باطنی ہے جسے عقل کہتے ہیں جو بنیادی طور پر مذکورہ ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کو پراسس کر کے نتائج اخذ کرتی ہے۔ حواسِ خمسہ کی بھی ایک حد ہے اور عقل کی بھی۔ جہاں ان تمام ذرائع کی حدود اپنی انتہا کو پہنچ جاتی...
  12. عدیل عبد الباسط

    مرد و عورت کے بیچ یادداشت کی صلاحیت میں عدم فرق اور عورت کی ناقص العقلی کا معمہ

    کسی ایک چیز میں کسی دوسرے سے کم ہونا ’’کمتر‘‘ ہونے کی دلیل نہیں ہوتی۔ چھری کی دھار تیز اور وزن کم ہے، ہتھوڑی کا وزن زیادہ اور دھار کند ہے۔ نہ چھری ہتھوڑی سے کمتر ہے، نہ ہتھوڑی چھری سے۔ دونوں کے مقاصدِ تخلیق میں فرق ہے۔ یہی بات میں نے اپنی پوری پوسٹ میں واضح کرنے کی کوشش کی ہے کہ اگر کسی میں...
  13. عدیل عبد الباسط

    مرد و عورت کے بیچ یادداشت کی صلاحیت میں عدم فرق اور عورت کی ناقص العقلی کا معمہ

    بخاری شریف کی یہ روایت ہے، متعلقہ جملہ بالڈ کیا ہے: عن أبي سعید الخدري، قال: خرج رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم في أضحی أو فطر إلی المصلی، فمر علی النساء، فقال: ''یا معشر النساء تصدقن فإني أریتکن أکثر أہل النار''، فقلن: وبم یا رسول اللّٰہ؟ قال: ''تکثرن اللعن، وتکفرن العشیر، ما رأیت من ناقصات...
  14. عدیل عبد الباسط

    مرد و عورت کے بیچ یادداشت کی صلاحیت میں عدم فرق اور عورت کی ناقص العقلی کا معمہ

    دو جمع دو چار جیسی سادہ سی بات ہے کہ جب ایک صحیح ترین حدیثِ مبارکہ میں نبی اکرم ﷺ نے ہماری انتہائی قابلِ احترام ماؤں ، بہنوں ، بیویوں اور بیٹیوں کے بارے میں ’’ناقصات العقل والدین‘‘ کے الفاظ استعمال فرما لئے تو اصولی طور پر عقل کے مقابلے میں قرآن و حدیث کی برتری تسلیم کرنے والوں کے لئے اس باب...
  15. عدیل عبد الباسط

    مولانا فضل الرحمان کا 27 اکتوبر کو حکومت مخالف مارچ کا اعلان

    :shock: سابقہ؟ آئندہ؟ یا حالیہ؟
  16. عدیل عبد الباسط

    ٹڈی حلال ہے یا حرام؟

    یہاں میتہ سے مراد ہے جسے باقاعدہ شرعی طریقہ کار کے مطابق ذبح نہ کیا جاتا ہو۔ مچھلی کو بھی ذبح نہیں کیا جاتا اور ٹڈی کو بھی نہیں۔
  17. عدیل عبد الباسط

    ٹڈی حلال ہے یا حرام؟

    فرق ۱: باوجودیکہ بہت سے افعال کو اسماء کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، لیکن توبہ کو انسانی اسم کے طور پر استعمال نہیں کیا جاتا، تائب کا استعمال بطورِ اسم عام ہے۔ فرق ۲: تائب بطورِ تخلص عام ہے، توبہ نہیں۔ فرق۳: تائب جتنی مرضی دفعہ توبہ کر لے پھر بھی تائب ہی رہتا ہے، تائبین نہیں بنتا، یعنی ایک...
  18. عدیل عبد الباسط

    جنسی گھٹن اور ہماری نوجوان نسل کا المیہ

    کسی دور میں لاہور کے ایک ہسپتال نے ایک ویب سائٹ بنائی تھی جس میں اس موضوع پر تفصیلی معلومات دی گئی تھیں جو کہ کتابی شکل میں بھی شائع ہوئی تھیں۔ لیکن ان معلومات میں سے کچھ پر مذہبی حلقوں کی جانب سے اعتراضات آئے تھے اور کچھ معلومات کے بارے میں بہت زیادہ ایڈوانس ہونے کی رائے قائم کی گئی تھی۔ تاہم...
  19. عدیل عبد الباسط

    جنسی گھٹن اور ہماری نوجوان نسل کا المیہ

    جی بالکل! اسی لئے میں نے عرض کیا تھا کہ اس سلسلے میں ہمیں رسوم و رواج کے بہت سے بت توڑنا پڑیں گے۔ بہرحال یہ کام ناممکن نہیں تو انتہائی مشکل ضرور ہے۔ البتہ جو مسلم گھرانے مذہبی تعلیمات سے زیادہ قریب ہوتے ہیں وہاں عملی طور پر بے شمار واقعات دیکھنے میں آئے ہیں کہ والدین بچوں کی تعلیم کے دوران ہی...
Top