نتائج تلاش

  1. کاظمی بابا

    چاند پر انسان اتارنے کا امریکی فراڈ

    منہ چڑانے والے صاحبان اگر ہو سکے تو کوئی منطق یا نقطہ مرحمت فرمائیں۔ یہ ایک تکنیکی اور معلوماتی معاملہ ہے۔
  2. کاظمی بابا

    چاند پر انسان اتارنے کا امریکی فراڈ

    جی نہیں، انسان آج تک چاند پر نہیں جاسکا۔ اگر ساٹھ کی دہائی میں امریکہ ایسا کرنے میں کامیاب ہو چکا ہوتا تو اب تک وہاں کے لئے "ویگنیں" چل رہی ہوتیں ۔ ۔ ٹاور، ٹاور، ٹاور کی طرح ۔ ۔ ۔ 46 سال کتنا عرصہ ہوتا ہے ؟ Apollo 11 Space Mission Apollo 11 was the spaceflight that landed the first humans on...
  3. کاظمی بابا

    چاند پر انسان اتارنے کا امریکی فراڈ

    NASA Chief Dan Goldin interviewed by UK TV journalist Sheena McDonald in 1994. He said that mankind cannot venture beyond Earth orbit, 250 miles into space, until they can find a way to overcome the dangers of cosmic radiation. He must have forgot that they supposedly sent 27 astronauts 250,000...
  4. کاظمی بابا

    چاند پر انسان اتارنے کا امریکی فراڈ

    ایک برطانوی تحقیق کے مطابق چاند پر انسان اتارنے کا امریکی ڈرامہ ایک منظم دھوکہ تھا۔ یہ ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔ http://apolloreality.atspace.co.uk
  5. کاظمی بابا

    مریخ پر پانی کی موجودگی کا پختہ ثبوت میسر آگیا: ناسا

    زیک صاحب، ہمیں یقین ہے کہ آپ کو یہ مضحکہ خیز ہی لگے گا۔ تھوڑا انتظار کریں اور دیکھیں کہ اس مد میں عوام کا کتنا پیسہ، بلکہ ڈالر پھونکا جاتا ہے۔ خلا پر تحقیق ایسا بلیک ہول ہے جس کے نام پر جتنا چاہے سرمایہ بٹور لیں ۔ ۔ ۔
  6. کاظمی بابا

    دل مگر بڑا رکھتا ہوں

    ایسی بات نہیں ۔ ۔ ۔ ہم تو آپ کی پرواز کو اونچا ہوتا دیکھ رہے ہیں، کوشش جاری رکھیں، مشق سے نکھار آتا ہے۔ گر تو خواہی کہ تو باشی خوش نویس مے نویس و مے نویس و مے نویس ۔ ۔ ۔
  7. کاظمی بابا

    مریخ پر پانی کی موجودگی کا پختہ ثبوت میسر آگیا: ناسا

    سادہ لوح امریکی عوام کے ساتھ چاند پر انسان اتارنے والے بڑے دھوکہ کے بعد ایک اور بڑے فراڈ کی تیاری ۔ ۔ ۔
  8. کاظمی بابا

    دل مگر بڑا رکھتا ہوں

    آپ کی شاعری کمال ہے، "دیکھ" کر انگلیوں میں خارش شروع ہو جاتی ہے ۔ ۔ ۔ تیر و شمشیر نہیں، بس اک ڈنڈا رکھتا ہوں دشمنوں کے خاطر ہی اس کو کھڑا رکھتا ہوں انتظار میں رقیبوں کے، پیاس بہت لگتی ہے اس لئے میں پاس اپنے پانی کا گھڑا رکھتا ہوں
  9. کاظمی بابا

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    والٹ اگر ہمارا ہوتا تو اس میں بل ہوتے ۔ ۔ ۔ یا سودا سلف کی پرچیاں !
  10. کاظمی بابا

    ابا جی کی چارپائی

    چارپائی کھاٹ کاٹ Cot
  11. کاظمی بابا

    ابا جی کی چارپائی

    ایسا کئی بار ہوا۔ انہوں ے ہمارے اوپر کھیس درست کیا، پیار کیا اور اپنے لئے دوسری چارپائی ڈلوا لی۔ ہم نیم خوابی میں مزے لیتے رہے ۔ ۔ ۔
  12. کاظمی بابا

    ابا جی کی چارپائی

    ہمارے والد صاحب شعبہ تعلیم سے منسلک تھے۔ کبھی کبھی ایسا ہوتا کہ وہ کسی ذمہ داری کو نبھانے کے لئے کہیں جاتے اور رات واپس نہ آتے۔ ایسے میں ہمیں ان کی چارپائی پر سونا بہت اچھا لگتا تھا۔
  13. کاظمی بابا

    میں کچھ بھی نہیں

    واہ جی واہ ۔ ۔ ۔ کیا ترکیب ہے ! - وہ ایم بی اے ہے، میں کچھ بھی نہیں وہ سی ای او ہے، میں کچھ بھی نہیں وہ بڑھتا، ترقی کرتا گیا وہ باس بنا، میں کچھ بھی نہیں
  14. کاظمی بابا

    ایم کیو ایم، ایک حقیقت سو افسانے - حسن نثار

    ہر پاکستانی جذبہ حب الوطنی سے سر شار ہے جس کا اظہار ہر اہم موقعہ پر امڈ امڈ کر کیا جاتا ہے۔ ایم کیو ایم بھی پاکستانیوں پر مشتمل جماعت ہے اور آزمائش کی حالیہ کٹھالی سے وہ یقیناُ کندن بن کر نکلے گی۔
  15. کاظمی بابا

    بلا سود مالی معاونت

    عنوان درست کر دیا گیا ہے۔ یہ بھلائی کسی ناظم نے کمائی ہو گی ! شکریہ !
  16. کاظمی بابا

    بلا سود مالی معاونت

    دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھُلا ۔ ۔ ۔
  17. کاظمی بابا

    یہ دن بھی نہیں رہیں گے۔

    یہ دن بھی نہیں رہیں گے۔
  18. کاظمی بابا

    تعارف کاظمی بابا کی جانب سے السلام علیکم

    بہت شکریہ ہوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا ۔ ۔ ۔
  19. کاظمی بابا

    بلا سود مالی معاونت

    سولہ ہزار پانچ سو روپے دے کر بیس ہزار روپے گیارہ ماہ میں واپس وصول کرنا، یعنی تئیس فیصد سود اور وہ بھی پیشگی۔ اس سے بڑھ کر ظلم کیا ہو گیا ؟ مگر وہ تو اسے جائز اور حلال کہتے ہیں۔
Top