نتائج تلاش

  1. کاظمی بابا

    بلا سود مالی معاونت

    سود لکھنا چاہا مگر سور ٹائپ ہو گیا، اب اسے درست کرنا ہمیں آتا نہیں ۔ ۔ ۔ ہو سکتا ہے کوئی منتظم مدد کر دے۔
  2. کاظمی بابا

    بلا سود مالی معاونت

    ہمارا گھر سے نکلنا بہت کم ہوتا ہے۔ بھائی سے پوچھا کہ آج کل بلا سود مالی معاملات کیسے چل رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ بازار میں ایک سیٹھ ہے۔ سائل اس سے بیس ہزار روپیہ کا تعاون مانگتا ہے۔ وہ اسے بیس ہزار کا مال دے دیتا ہے کہ جاؤ، بیچو اور میرے پیسے لوٹا دو۔ اس مال کی پرچون قیمت یہی ہے۔ سال میں، بارہ...
  3. کاظمی بابا

    تعارف تعارف

    جس نے اپنے آپ کو پہچان لیا اس نے اپنے رب کو پہچان لیا۔ آئیے اپنی تلاش میں نکلیں ۔ ۔ ۔
  4. کاظمی بابا

    تعارف تعارف

    وعلیکم السلام اور خوش آمدید۔
  5. کاظمی بابا

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    بہت عرصہ پہلے برٹش کونسل لائبریری میں ایک ریسرچ پیپر پڑھا تھا، جو یاد رہا وہ لکھ دیا۔ غالبا" ان کا نام وشواناتھ کاماتھ تھا اور وہ انگریز وائسرائے کے انتہائی قریب تھے۔ اگر آپ کو کہیں سے بھارت کی قانون ساز اسمبلی کے ستمبر 1949 کے اجلاس کی کاروائی دستیاب ہو جائے تو بہت ساری معلومات مل جائیں گی۔
  6. کاظمی بابا

    گوگل کروم براوزر میں محفل کے ایڈیٹر میں اٹک اٹک کر ٹائپ ہوتا ہے۔

    ہم ہمیں بھی اس کا سامنا ہوتا ہے جب بہت زیادہ استعمال کنندگان ایک ہی وائی فائی راؤٹر سے چپک جائیں، ایسے میں ہم انتظار کرتے ہیں کہ رش کم ہوجائے۔
  7. کاظمی بابا

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    زبان کا کوئی مذہب نہیں ہوتا ۔ بجا۔ مگر ہر مذہب کی ایک زبان ضرور ہوتی ہے۔
  8. کاظمی بابا

    آج کی تصویر - 2

    ا اب ہم انہی ترکھانوں کو جدید مشینوں کے استعمال سے اس پیشہ کو بہتر اور منافع بخش بنا رہے ہیں۔ یہ مشینیں خاص طور پر چنیوٹی کام کے لئے ڈیزائن کی گئی ہیں۔
  9. کاظمی بابا

    اصلی جیت

    وہ علاقے کا سب سے طاقتور اور مانا پہچانا پہلوان تھا مگر اس کا مدمقابل ایک غیر معروف اور قدرے ناتواں بیرونی شخص تھا۔ سات دور کی کشتی میں تین دور بیرونی پہلوان نے خوب مار کھائی اور بری طرح ہار گیا۔ تیسری بار تو اسے اٹھنے میں مدد بھی مقامی پہلوان نے ہی دی۔ مگر اگلے چار دور اس منحنی سے شخص نے...
  10. کاظمی بابا

    آج کی تصویر - 2

    جی، یہ فن چنیوٹ کے بابائے ترکھاناں الہٰی بخش پیرجاہ نے شروع کیا اور چنیوٹ میں حیات محل تعمیر کیا۔ اب اس فن کو زبوں حالی کا سامنا ہے کیونکہ اس قدر محنتی ترکھان ناپید ہو تے جا رہے ہیں۔ ہمارا پراجیکٹ تھا کہ اس فن کو جدید ترین ڈیزائننگ، تھری ڈی اور سی این سی کے ذریعے سہل اور تیز کیا جائے۔ یہ سیمپلز...
  11. کاظمی بابا

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    لیں جی ظفری صاحب بھی تشریف لے آئے ۔ ۔ ۔
  12. کاظمی بابا

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    نام چننے کا واقعہ بھی بہت دلچسپ ہے۔ ہندو رہنما صرف بھارت نام رکھنا چاہ رہے تھے مگر ایک خاص آدمی اسے یوں تحریر کروانے پر بضد تھا "بھارت کہ جس کا انگریزی نام انڈیا ہے" ایک جملے میں ایک نام کے بعد آنے والے متبادل نام یا صفت کی اہمیت زیادہ ہوتی ہے اس لئے باقی لوگوں نے اسے تسلیم نہ کیا اور بعد از...
  13. کاظمی بابا

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    Hindustan is derived from the Modern Persian word Hindū. In Old Persian, the region beyond the Indus River was referred to as Hinduš (the Iranic equivalent of SanskritSindhu[3]), hence Modern Persian Hind, Hindū. This combined with the Persian suffix -stān (meaning literally "place", and having...
  14. کاظمی بابا

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    عارف کریم آپ نے غلطی سے ہماری پوسٹ نمبر 232 کو پسندیدہ مارک کر دیا ہے، اس کا بھی ویسا ہی حشر کریں جیسا ہماری باقی پوسٹس کا کیا ہے کیونکہ سب کا مضمون تو ایک ہی ہے۔
  15. کاظمی بابا

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    The Republic of India has two principal short names in both official and popular English usage, each of which is historically significant, India and Bharat. The first article of the Constitution of India states that "India, that is Bharat, shall be a union of states," implicitly codifying India...
  16. کاظمی بابا

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    صرف ان کے لئے جو جاننا چاہتے ہیں۔ What does the Constitution call this country? Article 1(1) says, “India, that is Bharat, shall be a Union of States.” This is the only provision in the Constitution on how this country be called for official and unofficial purposes. How did the Constitution...
  17. کاظمی بابا

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    ایک ملک یا فرد کے کئی نام ہو سکتے ہیں، بالکل بجا۔ مگر ہر نام کی کچھ وجہ تسمیہ اور تاریخ بھی ہو گی۔ اگر ہو سکے تو ہندو مذہبی کتب یا کم از کم بھارت کے آئین کا پہلا صفحہ ہی دیکھ لیں۔
  18. کاظمی بابا

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    ہر آں کہ در کانِ نمک رفت، نمک بود۔ ہندوتوا ایک سوچ ہے، جو بھی یہاں آیا اس کے معبود کو اپنا معبود مان کر اسے بھی اس سوچ میں شامل کر لیا۔ اسلام وحدانیت کی وجہ سے اس میں ضم نہ ہو سکا اور یوں دو قومی نظریہ نے جنم لیا۔
  19. کاظمی بابا

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    صرف مضحکہ خیز کا بٹن دبا کر نکل لینا کافی نہیں۔ کچھ ثبوت دیں اور غلط ثابت کریں۔ چھُپ کرآنا اور گھنٹی بجا کر بھاگ جانا گلی کے نالائق بچوں کا شوق ہوتا ہے۔
  20. کاظمی بابا

    آج کی تصویر - 2

    مشینی "کیلی گرافی"، ساختہءِ پاکستان۔
Top