نتائج تلاش

  1. کاظمی بابا

    آج کی تصویر - 2

    مشینی "دستکاری"، ساختہءِ پاکستان۔
  2. کاظمی بابا

    نوین نویں آئے او پرانے ہو جاؤ گے

    اللہ تعالی ہر قدم پر آپ کی رہنمائی اور حفاظت فرمائے۔ آمین۔
  3. کاظمی بابا

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    برصغیر متحد تھا تو انڈیا و ہندوستان کہلاتا تھا۔ تقسیم ہوئی تو پاکستان اور بھارت بن گئے۔ جو لوگ انڈیا یا ہندوستان لکھتے یا بولتے ہیں وہ بالواسطہ اس تقسیم کی نفی کے مرتکب ہوتے ہیں۔ وسوا مترا کے رگ وید میں "بھارت" نامی دیس کے بننے اور اس میں ہندؤں کے محفوظ رہنے کی خوشخبری موجود ہے اسی لئے ہندو...
  4. کاظمی بابا

    بیٹیاں

    جی، لمبی تقریر میں ایک بھی ناپسندیدہ لفظ پورے کلام کو ناپاک کر دیتا ہے۔
  5. کاظمی بابا

    ایپل فلیگ شپس آئی فون 6 ایس

    زندہ ہے نوکیا زندہ ہے ۔ ۔ ۔
  6. کاظمی بابا

    ایپل فلیگ شپس آئی فون 6 ایس

    ہمارا نوکیا ایک سو نو ۔ ۔ ۔ زندہ باد !
  7. کاظمی بابا

    اردو کا روزنامہ جنگ بھی سرقہ میں پیچھے نہیں

    اپنی شکایت جنگ کی بجائے باقی تمام بڑے اخبارات کو ارسال کریں تو زیادہ بہتر ہو گا۔
  8. کاظمی بابا

    اردو کا روزنامہ جنگ بھی سرقہ میں پیچھے نہیں

    بہت ہی افسوس کا مقام ہے۔ مگر یہ بھی و ہوسکتا ہے کہ جو مضمون ندا سمینہ نے اب لکھا ہے وہ آپ نے اُن کے لکھنے سے پہلے ہی چُرا لیا ہو ۔ ۔ ۔ جنگ والے یہ بھی ثابت کر دیں گے۔
  9. کاظمی بابا

    مبارکباد عید مبارک

    السلام علیکم دنیا میں جہاں جہاں مسلمان آج عید منا رہے ہیں ان سب کو دلی عید مبارک۔ والسلام کاظمی
  10. کاظمی بابا

    گوگل کروم کی 10 ایکسٹنشنز

    زبردست ۔ ۔ ۔ زندہ باد
  11. کاظمی بابا

    پریشر ککر کے استعمال میں حفاظتی احتیاط

    ۔ ۔ ۔ اور یہ جو پانی آگیا ہے اس کیا کریں، منہ میں ؟
  12. کاظمی بابا

    پریشر ککر کے استعمال میں حفاظتی احتیاط

    عید اور دیگر تہواروں پر کھانا پکانا کچھ زیادہ ہوتا ہے۔ ایسے میں جلد بازی اور بے احتیاطی حادثات کا باعث بنتی ہے۔ جان لیوا حادثات میں پریشر ککر کا نام اکثر آتا ہے اس لئے اس کے استعمال کی کچھ احتیاطی تدابیر پیش ہیں۔ ۔ استعمال سے پہلے ککر کو اندر باہر سے دیکھ لیں، کہیں سے ٹوٹا یا پچکا ہوا نہ ہو۔...
  13. کاظمی بابا

    قربانی کا گوشت پکانے میں جلدی نہ کریں

    قربانی کی اوقات تو شائد ہماری بھی نہیں مگر ہمارا گاؤں اور خاص طور پر ہماری گلی کے لوگ بہت غریب ہیں، لوگوں کو توقع ہوتی ہے کہ اس گھر میں تو ضرور قربانی ہو گی لہذا اللہ تعالی کے ساتھ اس کے ان بندوں کی رضا لئے کرتے ہیں، اللہ کا شکر ہے، کرم بھی بھرم بھی۔
  14. کاظمی بابا

    پیر ودھائی کا گداگر

    خالد صاحب ! ہم اپنے وطن میں ایسے ایسے کرب ناک حالات کا شکار لوگوں سے ملے ہیں کہ اپنے سارے دکھ ہیچ نظر آنے لگتے ہیں۔ اللہ سب کو توفیق دے کہ اپنے ارد گرد اور قریبی لوگوں کے لئے جتنا ہو سکے کر سکیں۔
  15. کاظمی بابا

    تعارف دوستو میں نیا ہوں۔

    وعلیکم السلام سبھی پہلے نئے ہوتے ہیں۔ فکر ناٹ ۔ ۔ ۔ خوش آمدید۔
  16. کاظمی بابا

    اصلاح درکار ہے

    بہت خوب وہ تجھے بھول گیا بھولنے دے غم نہ کر تیری قسمت میں کوئی اور ستارہ ہو گا
  17. کاظمی بابا

    میری شاعری

    آ کے جوڑ دے یا رب میں خود کو توڑ بیٹھا ہوں ۔ یہ تو آپ نے ہمارے دل کی بات کہ دی ۔ ۔ ۔
  18. کاظمی بابا

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    چو می گویم مسلمانم بلرزم کہ دانم مشکلاتِ لا الہ را جب میں اپنے مسلمان ہونے کا کہتا ہوں تو کانپ جاتا ہوں کیونکہ مجھے معلوم ہے کہ غیر اللہ کی نفی سے کس قدر مشکلات ہوں گی ۔ ۔ ۔
  19. کاظمی بابا

    کون اب پیار سے پوچھے گا، میاں کیسے ہو!

    خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں سب کہاں، کچھ لالہ و گُل میں نمایاں ہو گئیں
Top