لگتا ہے گفتگو کا آغاز بھی ہمیں ہی کرنا پڑے گا۔
نمونہ حاضر ہے۔
آپ کا پیشہ کیا ہے؟
مشینری امپورٹ کا چھوٹا سا کاروبار
آپ اپنے موجودہ پیشے سے کتنے فیصد مطمئن ہیں ؟
الحمد للہ، کبھی محتاجی نہیں ہوئی۔ سو فیصد مطمئن ہیں۔
کیا آپ پیشہ تبدیل کرنے کا سوچ رہے ہیں ؟
نہیں۔
کیا آپ اپنے کسی ایک بچے کو اس...