برطانوی اخبار "انڈیپینڈنٹ" میں آج کی شہ شرخی عراقی تیل پر امریکہ اور برطانیہ کے قبضہ کرنے کے منصوبے پر ہے۔ اخبار نے بتایا ہے کہ یہ منصوبہ ہی جنگ شروع کرنے کا مقصد تھا۔ برطانوی وزیر خارجہ کا جنگ سے پہلے وہ بیان بھی یاد دلایا ہے، جس میں اس نے جرمنی اور فرانس کو تڑی لگائی تھی کہ تیل پر قبضہ کے بعد...