نتائج تلاش

  1. ج

    please keep scroll bar on the right

    آسان حل In FireFox, right-click, and choose "switch text direction."
  2. ج

    فائر فاکس کا اردو ورژن؟

    موزیلا اردو پیک آپ کا خیال درست ہے کہ یہ صرف موزیلا کیلئے ہے۔ یہ اکبر نے ہی مجھے بتایا تھا (یاہو گروہ پر)۔ فائرفاکس کیلئے ابھی وہ کام کر رہے ہیں۔ لینکس پر ہاتھ ڈالنے سے پہلے بہتر ہے کہ فائرفاکس پر کام مکمل کر لیا جائے۔
  3. ج

    دہشت گردی اور مدرسے

    فورم کا بنیادی مقصد بحث اور اظہارِ خیال ہی ہوتا ہے۔ اگر کوئی مزید بحث کرنا چاہتا ہے تو کرنے دیں۔ گرما گرمی سے گھبرانا کیسا۔ ہر شخص اپنی تحریر کا خود ذمہ دار ہے۔ کسی کے خیالات سے منتظمین کا متفق ہونا ضروری تو نہیں۔
  4. ج

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    لاگ اِن میں یہ بات بھی کچھ لوگوں کیلئے شاید مسلئہ پیدا کرتی ہو کہ انہیں یاد نہ رہتا ہو کہ پاسورڈ اردو میں دیا تھا یا انگریزی میں۔ ممکن ہے میرا خیال غلط ہو، اور پاسورڈ انگریزی یا اردو کی قید سے آزاد ہو۔
  5. ج

    نبیل کا اردو ویب پیڈ

    مبارکباد اور شکایت ایک ساتھ خوشی کی بات ہے اگر ونڈوز ۹۸ میں یہ پورا صحیح کام کرتا دیکھا گیا ہے۔ میں فائرفاکس ونڈوز ۹۸ میں کوشش کر رہا تھا۔ منہاجین، آپ نے یہ نہیں بتایا کہ کیفے میں ایکسپلورر تھا یا فائرفاکس؟ بہرحال ونڈوز ۹۸ کے ساتھ اس کی بھرپود بِیٹا ٹیسٹنگ کی ضرورت ہے تاکہ باقی ماندہ سقم دور...
  6. ج

    فائر فاکس کا اردو ورژن؟

    فائرفاکس کو اردو میں ڈھالنے کا کام قرن کے اکبر چودھری کر رہے ہیں، ان سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
  7. ج

    نبیل کا اردو ویب پیڈ

    نبیل کے ویب پیڈ کا عقدہ اس وقت کھلا جب میں نے ونڈوز ۹۸ میں اس فورم پر استعمال کیا۔ عنوان کے ڈبے میں کلیدی تختہ سے اردو ٹائپ کی جا سکتی تھی، کرلپ کا صوتی تختہ سمجھ کر، حالانکہ ونڈوز ۹۸ میں اردو تختہ موجود نہیں۔ اس سے پہلے سمجھ میں نہیں آتا تھا کہ نبیل ویب پیڈ کا اتنا شور کیوں مچاتا ہے :۔)...
  8. ج

    ویب غلطیاں

    اس ویب سائٹ کے پہلے صفحے(سرورق) کو چیک کیا (www.urduweb.org) http://validator.w3.org تو ۱۸ غلطیاں نکلیں۔ منہاجیں، چونکہ میرے اندازے میں آپ ہی اس صفحے کو سنوار رہے ہیں، اس لیے یہ آپ کی توجہ کا مستحق ہے۔
  9. ج

    انٹرنیٹ ایکسپلورر سے دور رہنے کی ضرورت

    نبیل نے ایک دفعہ ذکر کیا تھا کہ فائرفاکس کا DOM مختلف ہے جس کی وجہ سے اس سائٹ میں دائیں بائیں کی سکرول پٹی نظر نہیں آتی۔ ہوتا یوں ہے کہ ویب استاد صفحے بناتے وقت فائرفاکس میں چیک نہیں کرتے۔ ویب صفحے اگر w3 کے معیار پر پورے اتریں تو پھر کسی کو الزام دیا جا سکتا ہے۔ http://validator.w3.org/...
  10. ج

    پیغامات میں نزولی ترتیب

    اس طرح کے فورم کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ گوگل تلاش میں کسی موضوع پر معلومات مل سکتی ہیں۔ اس لیے پرانے پیغامات کو ردی کی ٹوکری میں ڈالنے کی تجویز مناسب نہیں۔ پیغامات کو ایک زمرے سے دوسرے میں ڈالتے رہنے سے بھی گوگل متاثر ہوتا ہے۔ آجکل جو چیز گوگل کو بری لگے ٹھیک نہیں سمجھی جا سکتی۔
  11. ج

    انٹرنیٹ ایکسپلورر سے دور رہنے کی ضرورت

    جہانزیب، یہ فائرفاکس سے آپ کو ایسی شکایت ہے؟ اگرچہ اوپیرا بھی اچھا ہے، مگر اس کیلئے فائرفاکس کی طرح کی ایکسٹینشن موجود نہیں۔
  12. ج

    فائر فاکس پر اکیلے اعراب کا ڈسپلے؟

    اسحق، آپ سے دوبارہ ملاقات ہو رہی ہے، پہلے آپ کے گوگل گروپ پر بات ہوئی تھی۔ ویسے یہاں بات اعراب بغیر کسی حروف کی ہو رہی ہے، جیسا کہ میرے اوپر والے پیغام میں لکھے ہیں۔ کیا وہ بھی صحیح نظر آ رہے ہیں؟
  13. ج

    please keep scroll bar on the right

    بھائی اردو میں لکھو گے تو "انوئینگ" نہیں ہو گا۔
  14. ج

    انتہاء پسند اور مولوی

    پرانے اخبار آرکاٰئیوز(archives) میں ہوتے ہیں مگر ۳ اگست کا شمارہ واقعی موجود نہیں۔
  15. ج

    انتہاء پسند اور مولوی

    سیفی، بہتر ہوتا اگر آپ جنگ کی ٹیکسٹ سائٹ کا لنک دیتے۔
  16. ج

    دہشت گردی اور مدرسے

    بات کئی اطراف میں چل رہی ہے، اس لیے مجھے مہوش سے اتفاق ہے کہ اس موضوع کو ختم کر دیا جائے۔ البتہ کچھ وضاحت کرتا چلوں۔ اگر رجسٹریشن کا خیال جنرل صاحب کو خود آیا ہوتا تو اس پر عقلی دلائل دیے جا سکتے تھے۔ موجودہ صورتحال میں ان کی مخالفت قوم پر لازم ہے۔ جہاں تک دہشت گردی کا تعلق ہے، تو افتخار...
  17. ج

    ونڈوز اردو کلیدی تختہ

    حارث نے اپنے پیغام میں ونڈوز اردو کیبورڈ بھی فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔ بات کچھ سمجھ میں نہیں آئی، کیونکہ کیبورڈ تو ونڈوز ایکس۔پی۔ میں انہیں خود چالو کرنا ہے، اس کا فورم سے کیا واسطہ؟
  18. ج

    دہشت گردی اور مدرسے

    غلام حکمران اپنی مرضی سے رجسٹریشن کی بات نہیں کرتے۔ یہ حکم کے بندے ہوتے ہیں۔ ان کو کوئی پالیسی نہیں ہوتی۔ اپنا اقتدار لمبا کرنے کے چکر میں ہوتے ہیں۔ اس لیے ان کے کسی کام میں خیر نہیں۔ عوام کو انہیں نہیں کہنے کا پورا حق ہے۔ مدرسوں کی فنڈنگ عوامی پیسے سے ہوتی ہے، اگر پتہ کرنا ہے تو پوچھو کہ...
  19. ج

    رمضان المبارک، معمولاتِ نبوی کی روشنی میں

    منہاجین، لگتا ہے کہ جتنا صوتی زخیرہ آپ کے پاس ہے، اس سے تو آپ پوڈکاسٹنگ (podcasting) شروع کر سکتے ہو۔
Top