وکی کے مقابلے میں نول میں کچھ اچھی خصوصیات بھی ہیں۔ جن میں سے ایک تو بہتر سپیڈ ہے۔ یعنی ایڈیٹر پر مختلف فارمیٹنگ اور مضمون کو محفوظ کرنے میں بہت کم وقت لگتا ہے۔ ان کا ایڈیٹر بھی کافی بہتر ہے۔ اس کے بعد وہ اختیارات جو وکی اپنے منتظمین کو دیتا ہے نول اپنے عام صارف کو انہی اختیارات سے نوازتا ہے۔...