فوج بڑی ڈھٹائی سے یہ کہہ رہی ہے کہ یہ کاروائی پاکستان کی اپنی کاروائی تھی۔ جبکہ امریکی ٹی وی کا کہنا ہے کہ حملہ بغیر پائلٹ والے طیارے سے کیا گیا۔ خیر حملہ جس کسی نے بھی کیا ہو سوال یہ ہے کہ مدرسہ ایک ایسے علاقے میں واقع ہے جہاں پر آسانی سے حکومت کی رسائی ہوسکتی تھی۔ پھر ان لوگوں کو گرفتار کرنے...