نتائج تلاش

  1. وہاب اعجاز خان

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    جناب شمشاد صاحب آپ سے ایک مودبانہ گزارش ہے کہ مواد کو وکی پیڈیا پر بھی ضرور اپ لوڈ کیجیے۔
  2. وہاب اعجاز خان

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    تصویر کو ٹیکسٹ میں تبدیل کرنے کے متعلق ہو سکتا ہے درج ذیل لنک آپ کی کوئی رہنمائی کر سکے۔ http://greenwhite.org/blog/2008/12/18/urdu-ocr-a-digital-dream/
  3. وہاب اعجاز خان

    نول

    knol گوگل کی وکی پیڈیا کے مقابلے میں لاؤنچ کی گئی ویب سائٹ ہے۔ یہ ایک انسائیکلو پیڈیا تو نہیں مگر ایک Journal کی مانند ضرور ہے جہاں پر اپنے مضامین اپنے نام سے اپ لوڈ کیے جاسکتے ہیں۔ نول پر ایک انٹرویو تجرباتی طور پر تحریر کیا ہے۔ جس کا لنک درج ذیل ہے۔...
  4. وہاب اعجاز خان

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    http://urduencyclopedia.org/ ویب سائیٹ پر تبصرہ کیجیے ۔ نیز اگر اس ویب سائٹ کا اجراء کرنے والے ادارے یا پھر ایڈمن کے بارے میں آپ لوگ کچھ معلومات رکھتے ہیں تو اس کے متعلق آگاہ کیجیے۔
  5. وہاب اعجاز خان

    چھٹی سالگرہ محفل فورم کی چھٹی سالگرہ کے موقعے پر

    یاد کرنے کا شکریہ ابن سعید صاحب ۔ کچھ مصروفیات ایسی درپیش رہیں جس کی وجہ سے یہ دوری کی دیوار بیچ میں حائل ہوگئی۔ مگر انشاء اللہ میری کوشش رہے گی کہ باقاعدگی سے فورم پر نہ صرف حاضری دیتا رہوں بلکہ جہاں تک ممکن ہوسکے یہاں پر کسی پروجیکٹ کا حصہ بھی بن سکوں۔
  6. وہاب اعجاز خان

    چھٹی سالگرہ محفل فورم کی چھٹی سالگرہ کے موقعے پر

    اردو کمپیوٹنگ کے سلسلے میں اردو ویب کا کردار کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ میری طرف سے تمام دوستوں کو مبارکباد
  7. وہاب اعجاز خان

    اِس زرداری کاخون کون لے گا؟؟؟

    اتفاق مجھےتمام دوستوں سے اتفاق ہے
  8. وہاب اعجاز خان

    خطوط اقبال بنام عطیہ فیضی

    جہاں‌ تک شبلی نعمانی کا تعلق ہے تو عطیہ فیضی کے ساتھ ان کے معاشقے کے متعلق ایک بہت ہی مشہور کتاب جناب ڈاکٹر وحید قریشی کی "شبلی کی حیات معاشقہ" ہے۔شعبہ اردو جامعہ پشاور میں نظر سے گزری تھی ۔ دوبارہ دیکھ کر بتا سکوں گا کہ وہاں اب بھی موجود ہے یا نہیں۔ جہاں تک اقبال اور عطیہ فیضی کا تعلق ہے تو اس...
  9. وہاب اعجاز خان

    ن م راشد حسن کوزہ گر- 1 -- از ن م راشد

    حسن کوزہ گر ایک خوبصورت کرداری نظم ہے جس میں شعور کی رو کی تکینیک کا استعمال کیا ہے۔ میرے خیال میں جس طرح ناول میں پوری زندگی کا بیان ہوتا ہے راشد کی اس نظم میں بھی پوری زندگی کو قید کر دیا گیا۔ نظم کے اس حصہ میں محبت اور فن کو ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم قرار دیا گیا ہے۔ اور آخر میں حسن محبت...
  10. وہاب اعجاز خان

    بھٹو کیسا لیڈر تھا ۔ ؟

    ویسے حمودالرحمن کمشن رپورٹ سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے۔ کہ پاکستان کے ٹوٹنے میں فوج کے رویے کےساتھ ساتھ بھٹو صاحب کی ہٹ دھرمی بھی شامل تھی۔ اس کے علاوہ اتنے بڑے سانحے کے باوجود وہ فوج کاکردار پاکستانی سیاست میں ختم کرنے میں ناکام رہا۔ لیکن ان تمام باتوں کے باجود بھٹو مجھے ہمیشہ سے پسند رہے...
  11. وہاب اعجاز خان

    اردو کے مشاہیر کی تصاویر اکٹھی کریں!

    ویسے u4u.com پر اردو کے تمام ادیبوں شاعروں کی تصویریں موجود ہیں۔
  12. وہاب اعجاز خان

    ڈان نیوز

    پہلے پاکستانی انگریزی نیوز چینل ڈان نیوز نے اپنی تجرباتی نشریات کا آغاز کر دیا ہے۔ Intelsat 7/10 at 68.5°E فریکوینسی :4147 H سمبالک ریٹ:3255
  13. وہاب اعجاز خان

    سیاسی جماعتیں اور چیف جسٹس کا مسئلہ

    قیصرانی میں تو مشرف کو مکار سے زیادہ بے وقوف انسان تصور کرتا ہوں۔ جس نے چوہدریوں کے جھانسے میں آکر اپنی رہی سہی ساکھ بھی تباہ کر دی ہے۔ اور مزید ایسے اقدامات سرانجام دے رہا ہے جو کہ اس کی تابوت میں آخری کیل ثابت ہو سکتے ہیں۔
  14. وہاب اعجاز خان

    روہی ٹی وی

    پاکستانی کی میٹھی اور رسیلی زبان سرائیکی کا چینل اپنی تجرباتی نشریات دکھا رہا ہے۔ بہت جلد یہ چینل اپنی باقاعدہ نشریات شروع کرنے والا ہے۔ Intelsat 7/10 at 68.5°E فریکوینسی 4143 H سمبالک ریٹ 3306
  15. وہاب اعجاز خان

    ؛؛جو؛؛ ٹی وی

    اگر آپ فضول قسم کے میوزک چینلز اور اس پر دکھائے جانے والے ری مکسز سے اکتا گئے ہیں۔ تو ٹرائی کیجیے جو ٹی وی۔ جس پر نہ کوئی اشتہار اور نہ کوئی پرومو۔ جو ٹی وی پر70 80 اور 90 کے خوبصورت گانے دکھائے جاتے ہیں۔ Thaicom 2/5 at 78.5°E فریکویسنی3960 V سمبالک ریٹ30000
  16. وہاب اعجاز خان

    جیو کی سائیٹ

    سنا ہے جیو کی سائیٹ ہیک ہو گئی ہے۔ بڑا افسوس ہوا ایک طرف پاکستان میڈیا حکومت کی وجہ سے خوف ہراس کا شکار ہے۔تودوسری طرف ہیکرز نے بھی ان سے پنگا لے لیا ہے۔
  17. وہاب اعجاز خان

    یوم سیاہ

    آج کےدن کے حوالے سے الیکٹرانک میڈیا خاموش نظر آتا ہے۔ سوائے ایک چینل کے اس پورے دن کو کوئی دوسرا چینل بہتر طریقے سے کور نہیں کر پا رہا ہے۔ شاید چینلز کو بھی کراچی میں اپنے دفاتر بچانے کی فکر ہے۔
  18. وہاب اعجاز خان

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    ویسے میں اکثر سوچتا رہتا تھا کہ تمام تر منافقتوں کے باوجود ایم کیو ایم کراچی میں اتنی مقبول کیوں ہے۔ آج جواب مل گیا جو پارٹی ملک کے چیف جسٹس کا یہ حال کر سکتی ہے۔ تو عام آدمی کچھ بھی نہیں۔ یہ مقبولیت نہیں بلکہ غنڈوں کی دہشت ہے۔ یعنی طاقت کے ذریعے سے اپنا اثررسوخ قائم کیاگیا ہے۔ ان حالات کودیکھ...
  19. وہاب اعجاز خان

    یوم سیاہ

    آج کے دن میں صرف اتنا کہوں گا کہ کراچی کسی کے باپ کی جاگیر نہیں۔ یہ کسی پارٹی کسی خاص قومیت کا شہر نہیں ہے۔ کراچی ہم سب کا کراچی ہے۔ اور اگر آج ایک چیف جسٹس کو روکا گیا ہے تو کل وزیراعظم اور صدر کے ساتھ بھی یہی کچھ ہو سکتا ہے۔ اس لیے ہر پاکستانی کو سوچنا ہے کہ کراچی کو ان باہر سے کنٹرول ہونے...
  20. وہاب اعجاز خان

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    محترمہ بلوچستان کی قوم پرست جماعتیں حکومت کا حصہ نہیں ہیں۔ جب کہ ایم کیو ایم تو خود مرکزی حکومت کا حصہ ہے اور جس پنجاب اور جن کے جاگیرداروں کے خلاف الطاف بھائی ہر تقریر میں زہر اگلتے ہیں۔ انہی چودھریوں کے ساتھ حکومت وہ حکومت میں بیٹھے ہیں۔ محترمہ ایم کیو ایم اور پاکستان کی دوسری قوم پرستوں کے...
Top