جان کی امان پاؤن تو ایک لفظ کہوں۔
مدیروں کے یہاں کسی کی خیریت نہیں ہوتی ۔معذرت کے ساتھ۔
اُوپر اللہ ، نیچے ہم
ہم پر اُس کا ہے یہ کرم
مذکورہ بالا شعرمیں پہلامصرع قابل گرفت اور توجہ ہے۔
قرآن میں ہے۔ نحن اقرب من حبل الورید۔ میں تمہاری شہ رگ سے بھی قریب ہوں۔
خداکے لئے کسی جا کامتعین کرنا ازروئے شرع...