تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اختر شیرانی
او دیس سے آنے والے بتا !!!!!!
بہت خوب غزل ہے ہم جیسوں کی دل کی کیفیت کی عکاسی ہے
غلام ربانی فدا
Post #19
اگست 8، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
مزاحیہ کہانی بنائیں
اس نے اڑن شاہ کولے کر شیطانوں اورچڑیلوں کی بستیوں کی طرف لے جانے لگا۔ اڑن شاہ نے ہمیشہ ہی کی طرح سندھی کو یہ کہہ کر اڑن چھو ہوگیا
غلام ربانی فدا
Post #81
اگست 7، 2013
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
مزاحیہ کہانی بنائیں
اس نے اڑن شاہ کولے کر شیطانوں اورچڑیلوں کی بستیوں کی طرف لے جانے لگا۔ اڑن شاہ نے ہمیشہ ہی کی طرح سندھی کو یہ کہہ کر اڑن چھو ہوگیا
غلام ربانی فدا
Post #80
اگست 7، 2013
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم
بالکل صحیح کہا آپ نے۔ مجھے غصہ وقت پرچائے اور ملازمت سے چھٹی نہ ملنے پرآتاہے اور بہت سخت آتا ہے
غلام ربانی فدا
Post #1,306
اگست 7، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفلین کے ناموں کا تحفہ
امجدمیاں داد واقعی حیرت کن نمونے تخلیق کئے ہیں
غلام ربانی فدا
Post #142
اگست 7، 2013
فورم:
ٹائپو گرافی اور خطاطی
میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3
میں بھی یہی سوچ رہا تھا
غلام ربانی فدا
Post #762
اگست 7، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
عید اِس بار جو پردیس میں آئی ہو گی ۔ شہزاد قیس
اچھی غزل ہے۔ خوب
غلام ربانی فدا
Post #6
اگست 7، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
جویریہ بٹیا المعروف جیہ کو اردو محفل میں عرصہ بعد واپسی پر خوش آمدید
جیہ باجی یہ جان کرنہایت دکھ ہوا جسے کہنے کے لئے لفظ بھی چھوٹے محسوس ہو رہے ہیں۔ بس میری چشم تر کوئی حیثیت ہوتو رب کائنات آپ کوصبراورحوصلہ دے
غلام ربانی فدا
Post #106
اگست 7، 2013
فورم:
ذکر محفلین
اُس نے مجھ کو ٹیگ کیا ہے
جی ہاں تلمیذ صاحب صحیح کہا آپ نے
غلام ربانی فدا
Post #11
اگست 6، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
شرم ناک
اب کیا کرے کوئی؟ سیاست تماشہ ہے اور تماشائی بہت ہیں
غلام ربانی فدا
Post #32
اگست 6، 2013
فورم:
آپ کی تحریریں
محفلین کے ناموں کا تحفہ
کیا آپ مجھے فوٹوشاپ کا مکمل درس دیں گے؟ آپ کاشاگرد بننے پر فخرہوگامجھے
غلام ربانی فدا
Post #120
اگست 6، 2013
فورم:
ٹائپو گرافی اور خطاطی
محفلین کے ناموں کا تحفہ
آپ نے یہ تمام ناموں کی تختیاں کس سافٹویئر میں بنائے ہیں
غلام ربانی فدا
Post #117
اگست 6، 2013
فورم:
ٹائپو گرافی اور خطاطی
محفلین کے ناموں کا تحفہ
کوئی ہمیں بھی یاد کرتا
غلام ربانی فدا
Post #113
اگست 6، 2013
فورم:
ٹائپو گرافی اور خطاطی
تاسف
میرے والد نہیں رہے۔
انا للہِ وا انا الیہ راجعون۔ بہت صدمہ ہوا دوست۔
غلام ربانی فدا
Post #98
اگست 6، 2013
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
شادی اور میاں بیوی پر لطیفے
کیاخاتون دوم ان پڑ ھ ہیں؟ اور کھانا بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
غلام ربانی فدا
Post #62
اگست 6، 2013
فورم:
لطائف
میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3
محترمہ کرتورہے ہیں۔ بحیثیت انسان کہیں نہ کہیں کچھ توخامی رہ جاتی ہے ممکن ہے کہ آپ مکمل رمضان کااحترام کر رہے ہوںگے۔
غلام ربانی فدا
Post #746
اگست 3، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3
بغیر سحری روزہ رہاکیجئے
غلام ربانی فدا
Post #742
اگست 2، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3
پتہ بتادیجئے بندہ حاضرہوجائے گا
غلام ربانی فدا
Post #740
اگست 2، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3
معذرت چاہوں گا۔ میں پراٹھوں پہ روزہ رکھ لوں تو تراویح میں قرآن کریم نہیں پڑھ پاؤنگا۔ کسی نفلی روزہ کے لئے دعوت ِ سحر باقی رکھتے ہیں۔اللھم بارک علینا فی العلمنا والعملنا ولطعامنا والبیتنا۔فی کل خیرالامور
غلام ربانی فدا
Post #739
اگست 2، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3
چھٹی کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے جناب۔ میں ہی آپ کے یہاں آنے کاپروگرام کینسل کیے دیتاہوں۔
غلام ربانی فدا
Post #738
اگست 2، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top