میرے پاس کچھ فونٹس ہیں جو یو یف فارمیٹ میں ہیں،میری خواہش ہے کہ سیدشاکرالقادری بھائی یاپھرکوئی صاحب میری مدد فرماکر اسے ٹی ٹی ایف میں تبدیل کرکے عنایت کریں،حکم ہو تواٹیچ کروں
سلام
شاکرالقادر بھائی یہ فرو غ نعت لکھاہواکونسافونٹ ہے
http://alqlm.info/wp/wp-content/uploads/2013/06/%D9%85%D8%AC%D9%84%DB%81-%D9%81%D8%B1%D9%88%D8%BA-%D9%86%D8%B9%D8%AA-%D8%A7%D9%B9%DA%A9-%D9%B9%D8%A7%D8%A6%D9%B9%D9%841.png
میں انتہائی معذرت کے ساتھ عرض گزارہوں کہ میرے لیپ ٹاپ کاہارڈ ڈسک ضائع ہوجانے کی وجہ سے ٹائپ کیاہوا تمام مواد ختم ہگیاہے۔ اوروقت بھی نہیں ہے رمضان شریف قریب بھی ہے ۔تراویح پڑھانے کے لئے قرآن کریم کے دور بھی کرنے ہیں، میرا کام کسی اورکے سپردکیاجائے اور مجھے معاف کریں
جناب !!!سچرکمیٹی نے ایک رپورٹ سالوں پہلے حکومت کے حوالے کی تھی رپورٹ میں درج ہے کہ مسلمان ہندوستان میں دلتوں سے زیادہ پسماندہ ہیں ۔ رہی بات ایک سوشلسٹ ڈیموکریٹک پارٹی کی ۔ایسے کئی ہی پارٹیاں یہاں پیدا ہوئی اور مربھی گئیں اور کچھ زندہ ہیں ۔سب کے یہاں نعرے بازی کے سوا کچھ بھی نہیں۔
جی کہا عسکری صاحب نے 5مئی کوہمارے ریاست میں اسمبلی الیکشن ہونے جارہے ہیں مگر مسلمان لیڈرس متحد نہیں نظرنہیں آتے۔ اور نہ علما۔
صرف ایک ریاست کاالمیہ نہیں سارے ہندوستان کارونا ہے