شکریہ قیصرانی۔
اس کے علاوہ میں کچھ اپنے تجربہ سے بتانا چاہوں گا۔ کچھ عرصہ قبل میری آنکھیں ہر چند منٹ بعد دھندلانا شروع ہو گئیں۔ جو بار بار پلکیں جھپکانے سے بھی شفاف نہیں ہوتی تھیں۔ واضح رہے کہ میں روزانہ تقریبا دس سے بارہ گھنٹے کمپیوٹر استعمال کرتا ہوں۔ آنکھوں کے ڈاکٹر نے بتایا کہ کمپیوٹر...