نتائج تلاش

  1. گرو جی

    یہ نظم درکار ہے۔ "اب جاگ اٹھے ہیں دیوانے دنیا کو جگا کر دم لیں گے"

    میرے خیال میں یہ اعتزاز احسن کی ہے
  2. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    خیر سارہ خان کو خوش آًمدید
  3. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    حیرت اس بات پر ہوئی تھی کہ یہاں اس چیز کا رواج نہیں‌ہے نہ
  4. گرو جی

    آج کیا پکائیں/پکایا

    اجی مجھے لوگوں‌نے گرو سے گروہ بنا ڈالا تھا حضرت
  5. گرو جی

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    سو باتوں‌کی ایک بات کہی ہے بہت اعلیٰ
  6. گرو جی

    آج کیا پکائیں/پکایا

    ہعنی آپ نے بھی گرو تسلیم کر لیا آخر موگیمبو خوش ہوا
  7. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    جناب وہ تو شکر ہے کی آپ نے اپنی غلطی تسلیم کر لی ہے ورنہ مجھے لگ رہا تہا کہ ترمیم کے لئے اسمبلی کا اجلاس بلانا پڑجاتا یا آئینی بل پیش کرنا پڑجاتا
  8. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    ثبوت بھی دے دیا آپ نے گرو خوش ہوا
  9. گرو جی

    آج کیا پکائیں/پکایا

    اور آپ نے دیکھ لیا
  10. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    تو جناب آپ لوگوں‌کی صحبت ہے نہ کہ وقت سے پہلے پتہ چل جاتا ہے
  11. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    پتہ نہیں‌کہ آب بتائیں کہنا چاھ رہی تھیں شاید یہ کچھ اور
  12. گرو جی

    وکلا کی ناکام تحریک

    جی پرستاں کے بھوت آئے ہوئے ہیں لانگ مارچ میں کیوں آپ نے آںکھوں پر جشمہ لگایا ہوا ہےہمت علی
  13. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    اب کیا کیا بتائیں‌آپ کو عندلیب جی
  14. گرو جی

    وکلا کی ناکام تحریک

    دیکھیں میں مانتا ہوں‌کے کوئی بھی دودھ کا دھلا ہوا نہیں ہے مگر وقت سب تبدیل کر دیتا ہے دنیا میں کئی اسیے بھی اللہ والے گذرے ہیں جو بدکار اور شرابی تھے مگر پھر ایسے بدلے کہ دنیا بدل گئے یہ تو پہر بھی عام انساں ہیں
  15. گرو جی

    آج کیا پکائیں/پکایا

    اگر آپ نے غلطی تلاش ہی کر لی تھی تو محسنہ میں بھی غلطی تلاش کر لیتے میں نے بلکل درست لکھا تھا جناب
  16. گرو جی

    وکلا کی ناکام تحریک

    کچھ علاج اس کا بھی جناب مکمل رپوٹ کے لئے آج کا ایکسپرس ملاحظہ فرمائیں
  17. گرو جی

    امریکہ اور پاکستان

    جی وہ سسرالی جو ٹہرے
  18. گرو جی

    وکلا کی ناکام تحریک

    خدا کے لئے اپنی آںکھوں‌کھولو ہمت علی کیا بچوں والی چیزیں بتا رہے ہو تم سلمان تاثیر کوں ہے سب جانتے ہیں اور اس نے تو یہی کہنا ہے
  19. گرو جی

    آج کیا پکائیں/پکایا

    جی اور اپنی آنٹی کا انتظار کر رہی تھیں آئیں آنٹی محسنہ
Top