نتائج تلاش

  1. گرو جی

    فارسی، عربی اور پشتو، اردو سے آگے؟؟؟

    خدا نے اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ آیا ہو جس خیال اپنی حالت کے بدلنے کا یہ بلکل سہی فرما گئے علامہ اقبال صاحب
  2. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    خبر ہے مجھے کہ آپ نے طنزیہ انداز میں جپت ماری ہے
  3. گرو جی

    شوہر کیسے کیسے '' سلمٰی یاسمین نجمی''

    سر جی ایک زمانے میں ایک نشست میں عمران سیریز اور ڈائجسٹ پڑھ لیتا تھا مگر اب صحت اور وقت اجازت نہیں دیتے
  4. گرو جی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    ظاہر ہے مجھے شاہیں پسند ہے میں ایک شاہیں پالنا چاہتا ہوں
  5. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    جناب آپ بہت پیچھے ہیں ذرا زور لگائیں
  6. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    ثابت باتیں کرتا ہوں کیوں باقی سب پسی ہوئی باتیں کرتے ہیں ؟؟؟
  7. گرو جی

    اردو محفل کا سکول-(3)

    میں روحا نیت کا نہیں ، نیٹ ورک کا گرو ہوں بھائی کیوں بلاوجہ کسی کا ایمان ڈبونا ہے
  8. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    تلملا تو نہیں رہے نہ سعود بھائی
  9. گرو جی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    کیوں‌کہ دونوں‌ہی تناول کرنی پڑتی ہیں س تم میں بغاوت ہے تو شادی کر لو جائز ہے یہ نہیں
  10. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    اب آپ کو کیا بتائوں اب میں بولوں کہ نہ بولوں
  11. گرو جی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    دال گھر کی اور مرغی باہر کی اچھی لگتی ہے ویسے اگر آپ انساں نہ ہوتے تو کیا ہوتے ( معذرت(
  12. گرو جی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    اجی اس کی ضرورت نہیں‌ ہے وہ تو صرف ایک فون کال پر ہی انتظام ہو جائے گا
  13. گرو جی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں یہی سوچ رہا تھا جناب جو میں نے سوال پوچھا ہے
  14. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    وہ دیکھیں‌ نہ جی کوئی بھی لفظ بغیر ایجاد کیے تو وجود میں‌ آتا نہیں اور ویسے بھی بقول شاعر ہجاروں سال نرگج اپنے بے نوری پے روتی پے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں گرو پیدا
  15. گرو جی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    ویسےشادی شدہ خواتین سے یہ پوچھیں کہ کیا پکایا تو ایک ہی جواب ملے گا
  16. گرو جی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    بیوی پسند نہیں مرضی کی نہیں‌ملی اور آخری کے اور کوئی ملی نہیں (س( آپ کو خواتیں میں کیا چیز اچھی لگتی ہے
  17. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    گرو جی سعود بھائی کے مطلق ارشاد فرما رہے تھے
  18. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    لو جی آپ نے نہیں سنا یہ قمقمے سے نکلے ہیں
  19. گرو جی

    اردو محفل کا سکول-(3)

    اور اس فہرست میں گرو کا بھی اضافہ ہو گیا ہے
  20. گرو جی

    فالودہ آئس کریم ۔۔

    چلائیں ، جلائیں مت
Top