دوسرا سوال
کل تک امریکہ صرر کو ناگزیر کہتا تھا اور آج ان کی واپسی کا متمنی ہے
کیا یہ کھلا تضاد نہیں ( یہ میں نے سہیل وڑائچ کا جملہ نقل کیا ہے ( برائے مہربانی ہنسنا منح ہے
سبز لائن جو فحالیت بتاتی ہے اس کا ریشوکچھ اس طتح سے ہے
کہ اگر آپ کی روزانہ کی 100 پوسٹس ہیں تو یہ فل ہو جائے گی
اور اسی طرحاس میں کمی پیشی آتی رہتی ہے
تو نیوٹن کا قانون کوئی اور دریافت کر لیتا
ویے آپ کا یہ سوال کچھ اس شعر سے ملتا جلتا ہے
آہ سے سوکھے دریا، آنسئوںسے دشت بھریں
مچھلیں دشت میں پیدا ہوں، ہرن پانی میں
ویسے آپ کو کوں سا وقت اچھا لگتا ہے