نتائج تلاش

  1. منہاجین

    انپیج ٹو یونیکوڈ کنورژن پر معلومات اکٹھی کریں

    یونیکوڈ سالوشن یونیکوڈ سالوشن، اِن پیج کو یونیکوڈ اور یونیکوڈ کو اِن پیج میں منتقل کرنے والا سافٹ ویئر حاضرِ خدمت ہے۔ اُوپری تحریر میں اِسی سافٹ ویئر کا تذکرہ ہوا تھا۔
  2. منہاجین

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    خطِ نستعلیق اور یونیکوڈ میرا ای میل تو ٹھیک کام کر رہا ہے۔ جب آپ نے ای میل بھیجی، ہو سکتا ہے تب کوئی وقتی مسئلہ ہو۔ آپ کا دیا گیا فونٹ میں نے اُتار کر دیکھا ہے، اچھا ہے۔ اسے بھی ایک اچھے متبادل کے طور پر لیا جا سکتا ہے۔ تاہم برصغیر میں جو پذیرائی نستعلیق فونٹ کے حصے میں آئی ہے دنیا کا کوئی...
  3. منہاجین

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    نوری نستعلیق کی تلاش خوش آمدید فونٹس کے معاملے میں اردو ابھی شیرخوار ہے اور اس میں اچھے فونٹس کی بڑی سخت ضرورت ہے۔ خوب سے خوب کی تلاش کا یہ سفر کم از کم اِن پیج کے لگیچر پر مبنی فونٹ نوری نستعلیق کے یونیکوڈ ورژن تک جاری رہنا چاہیئے۔ آپ نے جس فونٹ کی بات کی، براہِ مہربانی وہ ضرور مہیا...
  4. منہاجین

    فلیش کی فائل کو کیسے edit کیا جائے

    فلیش فائل کو ایڈٹ کریں قاسم بھائی خوش آمدید و زہے نصیب۔ آپ نے تو پہلا ہی پیغام بڑے کمال کا لکھا ہے۔ آپ کے دیئے ہوئے ربط سے سافٹ ویئر اُتارا اور اِستعمال کر کے دیکھا۔ یہ تو بڑے کام کا سافٹ ویئر ہے۔ ربط فراہم کرنے کا شکریہ۔ اُمید ہے کہ اب سیفی کی دال ضرور گل سکے گی۔ :)
  5. منہاجین

    السلام علیکم

    گوگل تلاش میں ٹائٹل کو ترجیح حاصل نبیل بھائی: آپ نے بالکل بجا فرمایا۔ گوگل سب سے پہلے ٹائٹل، پھر صفحے کے مُشتملات اور پھر میٹا معلومات کو ترجیح دیتا ہے۔ اگر آپ "اُردو فورم" کی تلاش گوگل میں شامل کروانا چاہیں تو اُسے ٹائٹل میں لکھیں تاکہ وہ اسے ترجیح دے۔ اِس سلسلے میں بہتر ہو گا کہ چند مزید...
  6. منہاجین

    بی بی کوڈ باکس - BBCode Box

    آڈیو ویڈیو رئیل رئیل پلیئر تو صرف آڈیو ظاہر کرتا ہے، جبکہ ویڈیو کو بھی آڈیو ہی کی طرح پیش کرتا ہے۔ اِس کا بھی تو کوئی حل ہو۔
  7. منہاجین

    محفل فورم کی تنظیم نو

    جو جی میں آئے لکھو۔ خود سے لکھنا بھول چکے ہیں کہ اب ہم سے پوچھنے کو چل پڑے!!
  8. منہاجین

    تلاشِ گمشدہ

    ہم بھول گئے رے ہر بات ۔ ۔ ۔ زہے نصیب کہ آپ واپس پدھارے۔ کہاں پائے جاتے ہیں آجکل، ہمیں اکیلا چھوڑ کر کدھر نکل گئے تھے؟
  9. منہاجین

    السلام علیکم

    گوگل بری الذمہ ہے۔ نبیل بھائی: آپ یہ کس چکر میں پڑ گئے ہیں۔ گوگل تو پہلے ہی محفل کو انڈکس کر چکا ہے۔ یقین نہ آئے تو اِن الفاظ سے تلاش کیجئے: اردو محفل اُردو محفل محفل اُردو اُردو چوپال اردو چوپال منہاجین ہر جگہ پہلے دس نتائج میں ہی محفل موجود ہے۔ انگریزی تلاش میں شامل نہ ہو...
  10. منہاجین

    انپیج ٹو یونیکوڈ کنورژن پر معلومات اکٹھی کریں

    یونیکوڈ سالوشن ۔ ۔ ۔ خامیاں اور م محترم فاروق رانا کی ایک تحریر، جس میں اُنہوں نے اپنے سٹاف کو اِن پیج ٹو یونیکوڈ سافٹ ویئر کے اِستعمال بارے معلومات مہیا کی ہیں اور اُس سافٹ ویئر میں موجود خامیوں کی نشاندہی اور اُن کا ممکنہ حل بھی تجویز کیا ہے۔
  11. منہاجین

    کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

    اُردو کمپیوٹر بارے تجاویز محترم سیفی بھائی: آپ نے بڑے ہی مزے کی بات کی۔ کی بورڈ کا کام تو کرلپ نے آسان بنا دیا اور فونٹس کو آصف نے اکٹھے کر دیا۔ اب اردو کی اندرونی تنصیب کرنے والے پروگرام کے لئے دیکھیں کون ہمت کرتا ہے۔ میں تو آپ کی تائید میں کچھ اِضافہ کروں گا کہ اُس پروگرام میں تینوں چیزیں...
  12. منہاجین

    رمضان المبارک، معمولاتِ نبوی کی روشنی میں

    رمضان المبارک، معمولاتِ نبوی کی رمضان المبارک، معمولاتِ نبوی کی روشنی میں [ram:caec2cf5ce]http://tv.minhaj.org/sph/160/ram.ram[/ram:caec2cf5ce]
  13. منہاجین

    تلاشِ گمشدہ

    تلاشِ گمشدہ کا ایک اور اِشتہار تلاشِ گمشدہ کا ایک اور اِشتہار ہمارے یہاں ایک قدیر رانا ہوا کرتے تھے۔ صورت سے نہایت معصوم دِکھتے تھے، اور تھے بھی نہایت بھولے بھالے، سیدھے سادھے اور شریف النفس اِنسان۔ آخری بار اُن کے درشن ۱۱ ستمبر ۲۰۰۵ء کو ہوئے۔ اُس کے بعد سے لاپتہ ہیں۔ جس کسی کو خبر ہو فوری...
  14. منہاجین

    محفل فورم کی تنظیم نو

    کوڈ باکس اور ملٹی میڈیا فائلیں نبیل بھائی! یہ نیا کوڈ باکس واقعی بڑا خوبصورت اِضافہ ہے۔ دِل خوش کیا ہے آپ نے۔ عام ویب صارفین کو اِس میں کافی سہولت ملے گی۔ خاص طور پر ملٹی میڈیا فائلوں کو شامل کروانے کا طریقہ خوب ہے۔ اِس سے صارف کا تعامل بڑھے گا اور اُسے دوسری ویب سائٹس پر پڑی نِت نئی چیزیں یہیں...
  15. منہاجین

    اللہ سے معافی مانگو

    اللہ سے معافی مانگو http://tv.minhaj.org/sph/166/ram.ram
  16. منہاجین

    محفل فورم کی تنظیم نو

    محبینِ اُردو بمقابلہ خادمینِ اِس نبیل: ۔۔۔تو میں نے کب کہا کہ آپ نے ایسا کہا ہے۔ :) قرآن و سنت کا نام تبدیل کر کے اِسلامی تعلیمات کی طرح کا کوئی عمومی نام رکھ دینا اچھا اقدام ہوگا۔ اُردو تو برصغیر کے کم و بیش ہر گوشے میں بولی جاتی ہے مگر محبینِ اُردو سے مُراد اُس کی خدمت کے لئے وقت...
  17. منہاجین

    گھوسٹ ممبرز

    لاتوں کے بھوت جس بیماری کا آپ نے ذکر کیا اِسی کارن بہت سے لوگ ملتے جلتے ناموں سے کئی کئی بار اپنا اِندراج کروا چکے ہیں۔ اور اِستعمال تو وہ ایک ہی اِسم صارف کرتے ہیں۔ یوں اُن کے پرانے اِسم صارف بھی بھوت قرار پائے۔ صارفین کی فہرست پر ایک نظر یوں بھی ڈالیں اور کچھ ایسے ناموں کو مستقل ختم کر...
  18. منہاجین

    محفل فورم کی تنظیم نو

    کچھ مذہبی چوپالوں بارے محفل میں متحرک ممبران اور پیغامات کی کمی کے اَسباب میں مجھے ہمیشہ اُردو سے محبت رکھنے والے لوگوں کی "اِنٹرنیٹ" اور "اُردو کمپیوٹر" تک عدم رسائی ہی سب سے اہم دکھائی دی۔ ایسا اِس خطے کی عمومی پسماندگی کی وجہ سے ہے۔ مذہبی طبقے میں یہ مسئلہ محبینِ اُردو سے بھی کئی گنا بڑھ...
  19. منہاجین

    نام بتائیں

    ر سے راحیل ر سے راحیل
  20. منہاجین

    نام بتائیں

    ہ سے ہما ہ سے ہما
Top