نتائج تلاش

  1. آ

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    محب مجھے آپکی فائل مل گئی ہے۔ شکریہ۔ تمام فائلوں کے الفاظ پر مشتمل فہرست ایک دو دن میں شائع کر دی جائے گی۔ انشاءاللہ۔
  2. آ

    اوپن آفس میں اردو املاء کی پڑتال

    شارق ذرا رُک جائيے۔ محب نے کل مجھے آخری فائل بھیج دی ہے۔ اب اردو لغت کیلئے اردو الفاظ کی تصحیح مکمل ہو چکی ہے۔ میں انشاءاللہ ان تمام 18 فائلوں کو ایک فہرست میں اکٹھا کروں گا۔ مکررات کو حذف کرنے اور اردو ویب کا لائسنس شامل کرنے کے بعد چند دنوں میں یہ فہرست آپ کے حوالے کردوں گا تاکہ آپ اس کو اوپن...
  3. آ

    اردو ویب کو ہوسٹنگ کی مد میں آپ کے مالی تعاون کی ضرورت

    جیسا کہ اردو ویب سے تعلق رکھنے والے احباب تمام احباب جانتے ہیں کہ اردو ویب اب تک خالصتاً رضاکارانہ بنیادوں پر چلایا جارہا ہے اور اس کے تین بانی ممبران صرف اردو زبان کی ترقی اور ترویج کو مقصد بنا کر ذاتی طور پر اس کی ہوسٹنگ وغیرہ پر اٹھنے والے اخراجات کو ادا کر رہے ہیں۔ اردو ویب نے آغاز سے...
  4. آ

    اوپن آفس میں اردو املاء کی پڑتال

    معذرت کہ مصرفیت کی وجہ سے پہلے نہیں پڑھ سکا۔ میں محب کی طرف سے آخری فائل کا انتظار کر رہا ہوں۔ اگر محب سن رہے ہوں تو ۔ ۔
  5. آ

    وکی انٹگریشن موڈ

    بہت اچھے۔
  6. آ

    عراق میں امریکی فوج کی رشوت خوری

    آخری نکتہ کی لطافت کا کیا کہنا :)
  7. آ

    فورم پر وکّی

    :P
  8. آ

    اردو وکّی‌پیڈیا

    شارق میرے خیال میں تو یہ ایک عمدہ خیال ہے۔
  9. آ

    تعارف جناب

    لگتا ہے مجھے بھی تاخیر ہو گئی۔ اہلاًوسہلاً جناب قیصرانی صاحب۔
  10. آ

    لائبریری پراجیکٹ کیلئے پی ڈی ایف (PDF)

    اچھا؟؟ یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ دراصل میں نے جتنی بھی فائلیں بنائی وہ م س آفس کے ذریعے اور ڈسٹلر کے ذریعے بنائیں اور یہ سب ٹاہوما کے علاوہ نفیس فونٹس وغیرہ سے بنائی تھیں۔ کسی میں بھی ٹیکسٹ صحیح منتخب نہیں ہوتا۔ اس کے علاوہ شاید اسی دھاگے میں مہوش نے بھی یہی بتایا تھا اسلئے میرے ذہن میں تھا کہ...
  11. آ

    ترجمہ میں بہتری کی تجاویز

    "اس موضوع کے جوابات دیکھئیے" -> "اس موضوع سے باخبر رہئیے" "اس موضوع کو دیکھنا بند کیجئے" -> "اس موضوع کو نظر انداز کیجئیے" "اب آپ اس موضوع کو نہیں دیکھ رہے" -> "اب آپ اس موضوع سے با خبر نہیں رہیں گے" ایک اور گزارش: براہِ مہربانی "دیکھئیے"، "رہئیے"، "کیجئے"، "دیجئیے" وغیرہ کو صحیح لکھا...
  12. آ

    لائبریری پراجیکٹ کیلئے پی ڈی ایف (PDF)

    اور یہ کہ ان تمام پی ڈی ایف میں اردو ٹیکسٹ منتخب کرنے کے قابل نہیں رہتا اور کاپی کرنے میں کیڑے مکوڑے آتے ہیں۔ تاہم پی ڈی ایف اگر ٹاہوما سے بنی ہو تو ٹیکسٹ منتخب بھی ہوتا ہے اور صحیح کاپی بھی!
  13. آ

    اردو وکّی‌پیڈیا

    بہت اچھی تجویز ہے۔ اردو وکی پیڈیا کی ویسے تھوڑی نوک پلک سنوارنے کی بھی ضرورت ہے۔
  14. آ

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    نبیل "لادنا" تو ہم استعمال ہی نہیں کر رہے۔ ارسال اور موصول کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ یہ دو افراد کے باہمی رابطے کو ظاہر کرتی ہیں نہ کہ کسی چیز کو ایک تیسری جگہ رکھنے کے بارے میں۔ اسی لئے انگریزی میں بھی اس مقصد کیلئے send اور receive استعمال نہیں کئے جاتے۔ اور ان دونوں کی جگہ سب لوگ پہلے ہی ارسال...
  15. آ

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    نبیل آپ نے بہت عمدہ بات کی ہے۔ میری بھی بازوق سے یہی گزارش ہے کہ آپ ترجمہ میں بہتری کی تجاویز بصد شوق یہاں پیش کریں۔ ان کو زیرِبحث لایا جائے گا لیکن اردو الفاظ کی جگہ انگریزی الفاظ پیش کرنے سے گریز کیا جائے۔ بازوق آپ پریشان نہ ہوں یہاں انشاءاللہ کوئی برا نہیں مانے گا۔ نوک جھونک تو چلتی...
  16. آ

    محمد شمیل قریشی - مارچ 2006 میں اردو محفل کے پسندیدہ شاعر

    تفسیر کو اس مقابلے کے انتظام پر اور شمیل کو جیتنے پر بہت مبارک۔ تمام شرکاء بھی مبارک کے مستحق ہیں۔
  17. آ

    فائر فاکس کا ترجمہ

    میرے خیال میں فائرفاکس کا ترجمہ اردو ویب کی تشہیر میں بھی کافی کام آئے گا۔
  18. آ

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    دوست شکریہ۔ آپ کی فائل میں نے اتار لی ہے۔ میں نے بھی فائل نمبر 11 مکمل کر لی ہے۔ محب بھائی اب صرف آپ کی فائل کا انتظار ہے۔ اس کے بعد میں انشاءاللہ یہ تمام ذخیرۂالفاظ ایک فائل میں اکٹھا کروں گا۔ اس میں سے دوہرے الفاظ بھی حذف کرنا ہوں گے۔
  19. آ

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    نبیل ہم بھی استعمال کے ذریعے ہی اردو الفاظ کو رواج دینا چاہ رہے ہیں۔ ہم کوئی حکومتی ادارہ تو ہیں نہیں کہ اپنا ترجمہ کسی پر مسلط کریں۔ اگر کوئی ہمارے تجویز کردہ اردو ترجمہ کی جگہ انگریزی ہی کو استعمال کرنا چاہتا ہے تو شوق سے کرے لیکن ہم سے یہ توقع نہ رکھے کہ ہم بھی ایسا ہی کریں۔
Top