نتائج تلاش

  1. آ

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    ایسے تو نہیں ناں ہونے دیں گے آپ کو نو دو گیارہ :twisted:
  2. آ

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    اللہ آپ لوگوں کو جزائے خیر دیں۔ نمبر10 اعجاز صاحب۔ نمبر 11 رضوان۔ دوست آپ کی نمبر6 مکمل ہو جائے تو بتائیے تا کہ میں باقی فائلیں اوپر چڑھا دوں۔ انشاءاللہ تمام فائلیں مکمل ہونے کے بعد میں ایک جامع فہرست مرتب کروں گا جو فی الوقت صرف لغت ٹیم کو دستیاب ہو گی۔
  3. آ

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    رضوان مجھے آپ کا پیغام ملا تھا لیکن اس کے ساتھ فائل نہیں تھی۔ اب میں نے آپ کو لغت ٹیم میں شامل کرلیا ہے تو آپ یہاں فائلیں چڑھا سکتے ہیں۔ اگر کوئی مسئلہ ہو تو بتائیے گا۔ اعجاز صاحب مجھے آپ کی فائل مل گئی تھی۔ دراصل آپ نے اسے میری دوسری پوسٹ کے ذیل میں چڑھا دیا تھا۔ اور مجھے کوئی ایسا طریقہ...
  4. آ

    لائبریری پراجیکٹ کیلئے پی ڈی ایف (PDF)

    تو اس کا مطلب اصل قصوروار نفیس نستعلیق ہے نہ کہ ایکروبیٹ یا ورڈ!!!
  5. آ

    لائبریری پراجیکٹ کیلئے پی ڈی ایف (PDF)

    مہوش میں نے فائل ابھی دیکھی ہے۔ میری رائے ویسے کافی حد تک ابھی بھی نفیس نستعلیق کے حق میں ہی ہے۔ لیکن گزارے کیلئے غدیر بھی کام دے سکتا ہے۔ اور یہ دیکھ کر کہ اس میں روابط مُردہ نہیں ہیں، مجھے بہت خوشی ہوئی۔ یہ کیسے کیا آپ نے؟؟
  6. آ

    اردو لغت اور تھیسارس۔ اب تک کی ترقی کا حال

    اعجاز صاحب فائل کا شکریہ۔ جہاں تک کرلپ کا تعلق ہے تو وہ بنیادی طور پر اردو-اردو لغت ہے۔ البتہ ویبسٹر والا ربط امید ہے کافی کام آئے گا۔
  7. آ

    لائبریری پراجیکٹ کیلئے پی ڈی ایف (PDF)

    لنک مردہ ہیں اور ان کو جانبر کرنے کی کوششیں فی الحال کامیابی سے ہمکنار ہوتی نظر نہیں آرہیں۔ ہاں اگر کوئی صاحب پی ڈی ایف پروگرامنگ میں مہارت حاصل کر سکیں تو ہمارے بہت سے مسئلے حل ہو سکتے ہیں۔
  8. آ

    لائبریری پراجیکٹ کیلئے پی ڈی ایف (PDF)

    ویسے تو نفیس بھی اچھا گزارہ کرتا ہے لیکن یہ پطرس کا مضمون کس میں لکھا ہے؟ جوہر نستعلیق؟؟ میں نے نہیں سنا لیکن بہت خوبصورت ہے۔ کیا مجھے یہ فونٹ مل سکتا ہے؟ البتہ ایک مسئلہ ہے اگر کاپی کریں تو ٹیکسٹ کے بجائے کیڑے مکوڑے آ جاتے ہیں۔
  9. آ

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    شکریہ دوست، رضوان اور اعجاز صاحب۔ نمبر8: اعجاز اختر نمبر9: رضوان
  10. آ

    فردوسِ بریں (فائینل پبلشنگ ورژن)

    یہ رہی مائیکروسافٹ آفس اور ایکروبیٹ ڈسٹلر سے بنی پی ڈی ایف۔ میں نے مندرجہ ذیل تبدیلیاں کی ہیں: مارجنز: ایک سم نچلا فُٹر: 0.7 سم صفحہ: لیٹر سائز طریقہ کار۔ ورڈ سے پوسٹ سکرپٹ بذریعہ Generic Postscript Printer۔ اس کے بعد بذریعہ ڈسٹلر پی ڈی ایف۔ پوسٹ سکرپٹ کی سیٹنگز: 1۔ لیٹر سائز 2۔ Send...
  11. آ

    دینی کتب

    تفاسیر کیلئے تفسیر ابنِ کثیر تجویز کرتا ہوں۔ احادیث میں صحاح ستہ اور مؤطا امام مالک رحمۃاللہ علیہ۔ اور اربعینِ نووی تو فوراً ہی برقیا دینی چاہئے۔انتہائی مختصر اور جامع۔ موتیوں میں تُلنے کے لائق ہے۔ (بلکہ اگر کسی نے نہیں کی، تو میں فوراً ، کاملاً لینے کو تیار ہوں۔) سیرت میں سیرت ابن ہشام بہت...
  12. آ

    دینی کتب

    الرحیق المختوم کے متعلق میرا خیال ہے کہ شاید اسکے حقوقِ طباعت عام ہوں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جس مقابلے میں یہ منتخب کی گئی تھی، مجھے شک ہے کہ اس کے قوانین میں مسودات کا کھلا ماخذ رکھا جانا ایک شرط تھی۔ کوئی رہنمائی کرے گا؟؟
  13. آ

    فردوسِ بریں (فائینل پبلشنگ ورژن)

    شکریہ مہوش۔ اور آپ کا کوٹہ بڑھا دیا ہے۔ لیکن ورڈ فائل کہاں ہے؟ مجھے تو نظر نہيں آرہی!!
  14. آ

    اردو لغت اور تھیسارس۔ اب تک کی ترقی کا حال

    مختصراً اردو انگریزی لغت کی اب تک کی ترقی کا حال لکھتا ہوں: یہ لغت بیک وقت اردو-انگریزی اور انگریزی-اردو لغت کا کام کرے گی جو لغات کے اعتبار سے ایک نسبتاً منفرد طریقہ ہے۔ اس کا خیال مجھے پچھلے سال اس وقت آیا تھا جب میں نے نئی نئی LEO استعمال کرنا شروع کی۔ ہماری لغت کا اسلوب انشاءاللہ کچھ...
  15. آ

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    صرف یاد دہانی کیلئے: نمبر 3، 4، 5 اور 7 ہو چکی/رہی ہیں۔ نمبر 6، 8، 9، 10، 11 تصحیح کیلئے دستیاب ہیں۔ ان کے بعد 12 تا 18 تصحیح کیلئے اوپر چڑھانا باقی ہیں۔
  16. آ

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    بہت عام استعمال کے انگریزی الفاظ تو رہنے دیں۔ یہ تو کام کے ہیں۔ لیکن دورازکار قسم کے الفاظ کو چھان دینا ہی بہتر ہے۔
  17. آ

    فردوسِ بریں (فائینل پبلشنگ ورژن)

    ->نعمان: بہت شکریہ۔ بارڈر کے متعلق یہ ہے کہ دو کالمی پی ڈی ایف میں کالموں کو جدا کرنا ایک ضرورت ہے۔ لیکن چونکہ میں نے ابھی تک بغیر بارڈر کے نہیں دیکھی اسلئے کچھ کہہ نہیں سکتا کہ اس کے بغیر گزارہ ہو سکتا ہے یا نہیں۔ تصویروں کے متعلق یہ ہے کہ مناسب سی تین اردو تصاویر html میں اچھی لگیں گی۔ اور...
  18. آ

    فردوسِ بریں (فائینل پبلشنگ ورژن)

    میری رائے: 1۔ نعمان کی حالیہ پی ڈی ایف اور html میں کوئی فرق نہیں۔ اگر ہمیں اتنا سادہ ہی رکھنا ہے تو pdf کی ضرورت ہی نہیں۔ اور اگر صرف مختلف فارمیٹ کو ذہن میں رکھا جائے تو کونسا ایسا کمپیوٹر ہوگا جس پر پی ڈی ایف ریڈر ہو اور html نہ ہو؟ 2۔ صرف فونٹ کے مسئلے کو حل کرنا پی ڈی ایف بنانے کا...
  19. آ

    plezz help me

    نبیل میں نے آسان طریقہ اس لئے نہیں بتایا تھا کیونکہ اس کے استعمال میں کچھ بگ ہے۔ میرے انٹرنیٹ ایکسپلورر میں یہ messy ہو جاتا ہے۔
  20. آ

    plezz help me

    فرزوق لکھتے وقت اوپر آپ کو مختلف رنگوں کے ڈبے نظر آئیں گے۔ اگر آپ ان میں سے کسی کو کلک کریں تو کچھ ایسا لکھا نظر آئے گا: اگر آپ اپنا ٹیکسٹ ان دونوں بریکٹوں کے درمیان لکھیں گے تو وہ رنگین ہو جائے گا۔ مثلا: یہ رنگین ٹیکسٹ ہے ایسے نظر آئے گا: یہ رنگین ٹیکسٹ ہے
Top