نتائج تلاش

  1. آ

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    مجبوری میں تو انگریزی اصطلاحات کے استعمال میں کوئی حرج نہیں لیکن جب مناسب اردو الفاظ موجود ہوں تو پھر بھی انگریزی پر اصرار کرنا کچھ سمجھ میں نہیں آتا۔ اگر کوئی لفظ موجود نہیں بھی تو بھی بجائے انگریزی کے فارسی، عربی، یا کسی اور مقامی زبان سے لفظ لینا اردو کی روح سے زیادہ قریب ہے۔ فارسی کا تو...
  2. آ

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    اعجاز صاحب بہت شکریہ۔ اب تو کوئی فائل باقی نہیں ہے۔ امید ہے کہ محب اور دوست سے یہ فائلیں ایک دو دن میں آ جائیں گی۔ اس کے بعد ہم اگلے قدم کی طرف پیش رفت کریں گے۔ م س آفس میں تو پہلے ہی ایک اردو سپیل چیکر دستیاب ہے۔
  3. آ

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    محب امید ہے کہ اب آپ کو فائلیں اوپر چڑھانے کا اختیار حاصل ہو چکا ہے۔ اگر کوئی مسئلہ ہو تو بتائیے گا۔
  4. آ

    اردو محفل کا امتیازی شاعر بنے کا امتیاز کون حاصل کرے گا؟

    میرا ووٹ: یہ ہے معلوم کہ تم مجھ سے ہو بیزار بھلے
  5. آ

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    شکریہ محب۔ فائل مجھے مل گئی ہے۔ اور یہ اٹیچمنٹ کی آپشن آپ کو ہونی چاہئیے بطور اردو لغت ٹیم کے ممبر کے۔ خیر میں شام کو انشاءاللہ یہ مسئلہ دیکھوں گا۔ فائل نمبر 13: محب کیلئے۔
  6. آ

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    محب بھائی مجھے تو rapidshare پر کوئی اتارنے کا ربط نظر نہیں آرہا!! کیا مجھے ممبر بننا ہو گا؟ اگر ایسا ہے تو مجھے آپ dictionary@urduweb.org پر بھیج دیجئیے۔ بہت شکریہ
  7. آ

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    مصروفیات سے کچھ فرصت ملنے پر آج میں نے اپنی دوسری فائل کی تصحیح بھی مکمل کرلی ہے۔اس کے بعد اب تک کی صورتحال یہ ہے: فائل نمبر 1: تصحیح شدہ۔ تصحیح کنندہ: آصف فائل نمبر 2: تصحیح شدہ۔ تصحیح کنندہ: آصف فائل نمبر 3: تصحیح شدہ۔ تصحیح کنندہ: دوست فائل نمبر 4: تصحیح شدہ۔ تصحیح کنندہ: محب فائل...
  8. آ

    ورڈپریس 2.0 کی پو فائل

    "تجدید" میرے خیال میں renew کا ترجمہ ہے۔ reset کا ترجمہ صرف "ازسرِنو" کافی معلوم ہوتا ہے۔
  9. آ

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    شاکر آپ مایوس نہ ہوں۔ انشاءاللہ بہتر ہی ہوا ہو گا۔ جب بھی کسی بات سے مایوسی ہو تو سب سے پہلے یہ دیکھیں کہ کیا ہمارا موقف غلط تو نہیں۔ اور آپ صاف دیکھ سکتے ہیں کہ ہم اس بات میں غلط نہیں ہیں۔ اس لئے بالکل پریشان نہ ہوں۔ کسی بھی چیز کی حتمی ترقی اور قبولیت کا راز رضاکارانہ جذبات کے تحت کئے گئے کام...
  10. آ

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    ->راجہ: اہلاً و سہلاً۔ تصحیح شدہ فائلیں ابھی مکمل نہیں ہوئیں۔ انشاءاللہ چند دن میں مکمل ہو جائیں گی۔ ان میں سے کچھ اسی دھاگے میں ہیں۔ اردو ویب لائسنس کی ایک ابتدائی ورژن لائبریری کیلئے پی ڈی ایف نامی دھاگے میں موجود ہے۔ اسے تلاش کریں۔ لغت کیلئے شاید اس میں تھوڑا ردوبدل کیا جائے۔
  11. آ

    انگریزی اردو مشینی ترجمہ اور لغت بارے ایک خبر

    http://www.jang.net/jm/3-30-2006/images/1443.gif لیکن ہمیشہ کی طرح تفاصیل مفقود :(
  12. آ

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    -‍>دوست: کل تو نہیں لیکن انشاءاللہ تین چار دنوں میں فائلیں مکمل ہو جائیں گی۔ میں در اصل کچھ مصروف ہوں ایک دوسرے کام میں آج کل۔ ->زکریا: آپ کا اٹھایا نکتہ بہت اہم ہے۔ میں نے پہلے بھی دوست کو لکھا تھا کہ اس ڈیٹا کو اردو ویب لائسنس کے تحت ہی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
  13. آ

    لائبریری پراجیکٹ کیلئے پی ڈی ایف (PDF)

    نبیل پاسکی سے یونیکوڈ توکونٹینٹ کا مسئلہ ہے۔ یہاں تو میں یہ بتا رہا ہوں کہ یہ فونٹ اردو پی ڈی ایف کیلئے کتنا عمدہ ہے۔ مگر افسوس یہ فونٹ بھی ٹروٹائپ یا اوپن ٹائپ نہیں ہے۔ اگر اس فونٹ کو کسی طرح سے اوپن ٹائپ یا ٹروٹائپ کا جامہ پہنایا جا سکے تو کیا خوب ہو۔ ہے کوئی جو اس کام میں ہاتھ ڈالے؟
  14. آ

    لائبریری پراجیکٹ کیلئے پی ڈی ایف (PDF)

    کیا کسی نے یہ پی ڈی ایف دیکھی ہے۔ سبحان اللہ کتنا خوبصورت فونٹ ہے! http://parc.cdac.in/Books/Prose/Sikkon Par Ashaar/Sikkon Par Ashar (Part 1).pdf
  15. آ

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    نمبر 16 برائے اعجاز صاحب۔ نمبر 17 برائے دوست۔ نمبر 18 برائے رضوان۔ شکراً جزیلاً
  16. آ

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    میں نے بھی دوسرے کاموں میں سے کچھ وقت نکال کر پہلی فائل کر لی ہے اور اب نمبر2 پر کام کر رہا ہوں۔ اعجاز صاحب اور رضوان کیا آپ لوگ کچھ مزید ہمت فرمائیں گے؟ اس وقت الحمدللہ یہ سٹیج تو ختم ہونے کو ہے۔ اس کے بعد دوسری سٹیج کیلئے کام کافی سیدھا سا ہے اور امید ہے کہ سرعت کے ساتھ ہو جائے گا۔ جلد اس...
  17. آ

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    دوست چونکہ یہ لغت کھلے ماخذ کے تحت بن رہی ہے اسلئے اگر کوئی بھی صاحب اس کے مواد کو اردو ویب کے لائسنس کے تحت استعمال کریں تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔ ہاں البتہ ان فائلوں کے تصحیح کرنے والوں میں سے کسی صاحب کو اعتراض ہو تو وہ مجھے یہاں بتا دیں، ان کے کام کو عوام الناس میں شائع نہیں کیا جائے...
  18. آ

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    رضوان فائل مل گئی ہے۔ بہت شکریہ۔ پہلے میں نے صرف ٹیم کو کوٹہ دیا تھا اور ایک دفعہ نبیل نے بتایا تھا کہ اسطرح سے بھی اوپر چڑھانے کے اختیارات دئيے جا سکتے ہیں۔ لیکن لگتا ہے اس آپشن نے ٹیم کی سطح پر ہماری دفعہ کام نہیں کیا۔ اسلئے اب میں نے آپ کو ذاتی طور پر بھی اوپر چڑھانے کا اختیار دے دیا ہے۔
  19. آ

    لائبریری پراجیکٹ کیلئے پی ڈی ایف (PDF)

    میری بھی رائے نعمان اور مہوش کے ساتھ ہے۔
  20. آ

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    ان فائلوں کی تصحیح کے ساتھ ہی ہمارا اب تک کا مجموعہ پایۂتکمیل کو پہنچے گا، انشاءاللہ۔ اگر آپ لوگوں کو فائل بھیجنے میں کوئی مسئلہ ہو تو مجھے اس عنوان پر بھیج سکتے ہیں۔ dictionary at urduweb dot org دوست کیلئے فائل نمبر12۔ رضوان شکریہ مجھے آپ کی فائل مل گئی ہے۔
Top