نبیل "لادنا" تو ہم استعمال ہی نہیں کر رہے۔
ارسال اور موصول کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ یہ دو افراد کے باہمی رابطے کو ظاہر کرتی ہیں نہ کہ کسی چیز کو ایک تیسری جگہ رکھنے کے بارے میں۔ اسی لئے انگریزی میں بھی اس مقصد کیلئے send اور receive استعمال نہیں کئے جاتے۔ اور ان دونوں کی جگہ سب لوگ پہلے ہی ارسال...