مہوش میں نے پی ڈی ایف اُتاری ہے۔ واقعی میں بہت خوبصورت لگ رہی ہے۔ لائسنس بھی نہایت عمدگی سے شامل کیا گیا ہے۔ اب الحمدللہ بہت اچھی کاوش معلوم ہوتی ہے۔ صحیح بات ہے کہ مل کر کام کیا جائے تو بہت عمدہ چیز وجود میں آتی ہے۔
ایک دو نکات ہیں:
1۔ یہ کہ فُٹ نوٹس کو جان بوجھ کر ٹیکسٹ کے بیچ میں ہی شامل...