نتائج تلاش

  1. منہاجین

    اب اردو وکی پیڈیا بھی اردو ویب پر

    معذرت معذرت، میں اپنے آئی ڈی نہیں دے سکتا، اور اگر دے بھی دوں تو وہاں دوستوں کی تعداد پوری ہو چکی ہے، اور اس میں آپ کے سمانے کی گنجائش نہیں ہے۔اگر آپ یہاں کوئی بات نہیں لکھنا چاہتے تو جی میل پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ ایک دفعہ پھر معذرت۔
  2. منہاجین

    تصاویر

    گر قبول اُفتد زہے عز و شرف کیا اوپر والے لوگو میں صرف لفظ "اردو" ہی لکھنا ہے؟ میرے خیال میں تو لفظ "محفل" لکھنا چاہیئے۔ یا آپ اردو میں "بی بی" لکھوانا چاہ رہے ہیں؟ اپنی بات واضح کریں تاکہ مجھے دوبارہ نہ بنانا پڑے۔ میرے خیال میں لوگ میسنجرز کے آئیکون سے اچھی طرح شناسا ہیں۔ یہ ایک نئی...
  3. منہاجین

    اب اردو وکی پیڈیا بھی اردو ویب پر

    یہ ہوئی ناں بات یہ ہوئی ناں بات، آخر ہم اَن پڑھوں کو بھی تو کچھ سمجھ آئے کہ پڑھاکوؤں نے وکی صاحب میں کون سا ایسا کمال دیکھا ہے!!!
  4. منہاجین

    جریدے کا نام

    چلو معاف کیا چلو معاف کیا، یہ ہوتی ہے سعادت مندی!!
  5. منہاجین

    نقش فریادی ہے کس کی شوخیء تحریر کا؟

    کاغذی پیرہن کاغذی ہے پیرہن ہر پیکرِ تصویر کا
  6. منہاجین

    میری شاعری ۔۔۔ مجموعہ کلام زیرَ طبع

    کچھ پلے نہں پڑا۔ کچھ پلے نہں پڑا۔
  7. منہاجین

    اقبال کا پیغام، شہپر 86 کے نام

    بچہء شاہیں سے کہتا تھا عقابِ سالخورد ہے ترے شہپر پہ آساں رِفعتِ چرخِ بریں ہے شباب اپنے لہو کی آگ میں جلنے کا نام سخت کوشی سے ہے تلخِ زندگانی انگبیں جو کبوتر پر جھپٹنے میں مزہ ہے اے پِسر! وہ مزہ شاید کبوتر کے لہو میں بھی نہیں
  8. منہاجین

    تصاویر

    بٹن یا لوگو؟ اب مجھ بیچارے کو کیسے پتہ چلے کہ آپ کے ہاں لوگو کو بھی بٹن ہی کہتے ہیں۔ ویسے زندگی میں پہلی بار اتنا بڑا بٹن دیکھا ہے جو پوشاک سے بھی بڑا ہے۔ فی الحال میرا لوگو بنانے کا کوئی اِرادہ نہیں۔ پہلے آپ یہ بتاؤ کہ وہ شعیب بیچارے نے جو لوگو بنائے تھے کیا وہ بہت مہنگے دے رہا تھا کہ...
  9. منہاجین

    آپ یہاں پر کونسی فورمز چاہتے ہیں۔

    نبیل کا فرار خود تو فرار ہو گئے ہو اور ہمیں بحث جاری رکھنے کا مشورہ! جب کسی چوپال کے منتظمین ہی ایسے سنجیدہ موضوعات سے کنی کترانے لگیں تو عام صارفین اسے کیونکر آگے بڑھائیں؟
  10. منہاجین

    ایک نظرادھربھی

    خود کیوں نہیں کرتے؟ ایک دوسرے پر ڈالنے کی بجائے اگر ہم خود کام کی عادت ڈال لیں تو کتنا اچھا ہو!!! :wink:
  11. منہاجین

    اب اردو وکی پیڈیا بھی اردو ویب پر

    وکی بارے اِستعانت اسے دیکھا اور ایک دن کافی وقت بھی صرف کیا، جب کچھ حاصل نہ ہوا تو سوچا آپ جیسے زیرک کاریگروں سے استعانت کی جائے تو شاید کچھ پلے پڑے۔ ثبوت یہاں موجود ہے۔
  12. منہاجین

    جریدے کا نام

    اعتراز جب آپ کو اس پر "اعتراض" ہی کوئی نہ تھا تو "اعتراز" کر دینے سے کیا ہو جاتا؟ :roll:
  13. منہاجین

    تعارف تمام ممران کو میری طرف سے سلام !

    سکرولنگ اب یہاں اِنٹرنیٹ کو اچھا خاصا وقت دینے والے افراد کا یہ حال ہے کہ اپنی سمت ہی بھول گئے، اور محض سکرولنگ کی تلاش میں دو دن صرف ہو گئے۔ میرے لئے تو یہ بات کسی مضحکہ سے کم نہیں!!! ظفری بھائی! اب آپ تو شناسا ہو ہی گئے ہو تو اپنے دوست احباب کو بھی اِس محفل کی طرف بلاؤ تاکہ کوئی ہلچل...
  14. منہاجین

    اب اردو وکی پیڈیا بھی اردو ویب پر

    وکی سے بی بی بہتر ہے۔ اگر میں کہوں کہ بی بی کی موجودگی میں وکی غیر ضروری ہے، تو۔۔۔؟ اور ویسے بھی بی بی نے اِظہارِ رائے کے لئے ایک منظم انداز دیا ہے، جو آسان فہم بھی ہے۔ جبکہ دوسری طرف وکی بیچارے کو اپنا بھی کچھ اتہ پتہ نہیں ہے، تو ہمارے جیسے نوآموز اسے کیسے سمجھیں؟
  15. منہاجین

    تلاشِ گمشدہ

    اب کیا سب کچھ میں ہی بتاؤں گا؟ اب کیا سب کچھ مجھی کو بتانا ہوگا؟ کچھ تو اپنی سمجھ دانی کو حرکت میں لاؤ، دوسرے منتظمین سے مشاورت کرو، اور مہماتی بنیادوں پر کام شروع کرو، نتیجہ ان شاء اللہ آپ کے حق میں ہو گا۔
  16. منہاجین

    تصاویر

    مخففات اور مقطعات تو اب کیا آپ اردو کے علاوہ گورمکھی کے لئے بھی بٹن بنوانا چاہتے ہیں؟ باقی بٹن جو آپ نے ابھی ویب سائٹ میں شامل نہیں کئے یقیناً اِختلافِ نکتہء نظر کی نذر ہو گئے ہوں گے۔ ایک تو ہر بات پر مجھے لمبی چوڑی بحث کرنا پڑتی ہے، پھر کہیں اونٹ کو کروٹ ملتی ہے۔ اب یہ پتہ نہیں کس کروٹ...
  17. منہاجین

    تلاشِ گمشدہ

    اُ ردو کی تنصیب - سب سے بڑا مسئلہ محفل کی ترویج کے لئے ایک اور بات توجہ طلب، وہ یہ کہ اِنٹرنیٹ کے عام صارفین اُردو کمپیوٹر کے فقدان کے باعث یہاں حصہ نہیں لیتے۔ کیا ہی اچھا ہو اگر یہاں ایک الگ عنوان کے تحت تین چیزیں آسان انداز میں پیش کی جائیں اور اس پیغام کو نمایاں کیا جائے۔ 1- اردو زبان کی...
  18. منہاجین

    تلاشِ گمشدہ

    محفل کی تشہیری مہم قدیر مجھے آپ سے ہرگز ایسی توقع نہ تھی۔ میں تو آپ کی رفتارِ کار تیز کرنے کے لئے صابر پیا کو بیچ میں لا رہا تھا اور آپ مجھ پر شک کرنے لگے۔ میں اگر خدمت کی کوشش کر رہا ہوں تو کیا ضرورت ہے آپ کو بیچ میں گارا ڈالنے کی، آئندہ ایسی غلطی نہ کرنا۔ اور اب جب میں نے ایک سال کی مہلت...
  19. منہاجین

    اردو وکی پر انگریزی سے اردو ترجمہ

    وکی صاحب کا تعارف درکار ہے۔ عاجز نے آپ کی ان وکی صاحب بارے ایک بڑا سخت تبصرہ کیا تھا مگر جواب ندارم۔ خیال تھا کہ کچھ اس کے فوائد و نقصانات سے آگہی ملے گی، اور شاید مجھے طریقِ استعمال سمجھ میں آ جائے۔
  20. منہاجین

    تصاویر

    بٹنوں کی پیمائش اور بی بی کا معیا لگتا ہے کہ ایسے کام نہیں بنے گا، اب مجھے تھوڑا جذباتی ہونا پڑے گا۔ میرے مہیا کردہ بٹنوں کی پیمائش بعینہ بی بی کے معیار کے مطابق ہے۔ یقین نہ آئے تو ناپ لو، نیچے دوبارہ لگا دیئے ہیں۔ ناپنے سے پہلے ایک کام کرنا، ذرا چشمہ اُتار لینا۔ اور ذرا مجھے یہ تو بتاؤ کہ...
Top