عید کی تیاری کے بعد نماز سے پہلے تو افرادِ خانہ یعنی ابو، امی، اہلیہ (اور اس بار کاشان صاحب بھی) سے ملا جاتا ہے۔
اور اگر عید ملنے سے آپ کی مراد اگر معانقہ و مصافحہ ہے تو جناب نمازِ عید کے بعد جو دائیں بائیں نمازی ہوتے ہیں ان سے ملتا ہوں۔ جو کہ عموماً ابو، بھائی یا کئی چچاؤں اور کزنز میں سے کوئی...