السلام و علیکم فہیم بھائی!
یہ میری آپ سے پہلی براہِ راست بات چیت ہے۔
میں سمجھتا تھا کہ آپ کسی ترقی یافتہ ملک میں سکونت پذیر ہیں لیکن آپ کے نشان زدہ جملے سے معلوم ہوا کہ آپ بھی ہم شہر ہو اور kesc کے ستمگزیدہ ہیں۔
اب سمجھ آیا آپ نے مقام اُلٹا کیا ہوا ہے شائد شہر کے حالات کے پیشِ نظر۔