ایک بات کی وضاحت بہت ضروری ہے وہ یہ کہ میری پڑھنے لکھنے (ٹائپنگ) کی رفتار ڈائل اپ کی طرح ہمیشہ سے سست رہی ہے ۔ گو کہ میں عرصہ 13 سال سے کمپیوٹر و انٹرنیٹ سے وابستہ ہوں مگر یہی سچ ہے۔ میری تاخیر کی کچھ اور وجوہات بھی ہیں ظاہر ہے فورم ہماری ثانوی ترجیح ہے۔
میں کچھ خانگی امور میں مصروف ہوں اس...