نتائج تلاش

  1. احسن جاوید

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چاہتا ہوں کہ بھول جاؤں تمہیں اور خود بھی نہ یاد آؤں تمہیں جیسے تم صرف اک کہانی تھیں جیسے میں صرف اک فسانہ تھا (جون ایلیاء)
  2. احسن جاوید

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چلو بانٹ لیتے ہیں اپنی سزائیں نہ تم یاد آؤ نہ ہم یاد آئیں (سردار انجم)
  3. احسن جاوید

    سیاسی منظر نامہ

    یعنی پروپیگنڈہ کا آغاز ہوا ہی چاہتا ہے۔ :ROFLMAO::ROFLMAO:
  4. احسن جاوید

    شرم و حیا، ذلت و رسوائی کیا ہم نے خود سے اپنے پیمانے نہیں طے کر رکھے؟

    شرم و حیا، ذلت و رسوائی کیا ہم نے خود سے اپنے پیمانے نہیں طے کر رکھے؟
  5. احسن جاوید

    کوئی ایک اچھی سی بات جو آج آپ نے پڑھی شئیر کیجیے

    وقت کی لہریں کبھی کبھی انسان کو اس جزیرے پر لا پھینکتی ہیں جہاں اس کے پاس سب کچھ موجود ہوتا ہے جس کی اس نے کبھی آرزو کی تھی مگر اپنا آپ نہیں ہوتا! اپنے آپ اور سب کچھ کا in phase ہونا کتنا ضروری ہے اس کی حقیقت اس جزیرے کے سوا کون کھول سکتا تھا. تبھی تو انسان کو اندازہ ہوتا ہے کہ وہ وقت میں کتنا...
  6. احسن جاوید

    چائے کے رسیا متوجہ ہوں :)

    بہت اور بہت زیادہ میں فرق تو نہیں معلوم لیکن چار کپ فی دن (صبح، دوپہر، عصر اور شام کے کھانے کے بعد) کی روٹین ہے۔
  7. احسن جاوید

    اتنا میٹھا تھا وہ غصے بھرا لہجہ مت پوچھ ، اس نے جس جس کو بھی جانے کا کہا بیٹھ گیا (تہذیب حافی)

    اتنا میٹھا تھا وہ غصے بھرا لہجہ مت پوچھ ، اس نے جس جس کو بھی جانے کا کہا بیٹھ گیا (تہذیب حافی)
  8. احسن جاوید

    دل کا کھونا بہت ضروری ہے

    بہت شکریہ۔ سلامتی ہو۔
  9. احسن جاوید

    دل کا کھونا بہت ضروری ہے

    بہت نوازش۔ سلامت رہیں۔
  10. احسن جاوید

    یہ تو بوہوت اپسوس ناک کھبر ہے۔ ہک ہا۔ :'(

    یہ تو بوہوت اپسوس ناک کھبر ہے۔ ہک ہا۔ :'(
  11. احسن جاوید

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بچھڑنے کا ارادہ ہے تو مجھ سے مشورہ کر لو محبت میں کوئی بھی فیصلہ ذاتی نہیں ہوتا (افضل خان)
  12. احسن جاوید

    دل کا کھونا بہت ضروری ہے

    دل کا کھونا بہت ضروری ہے عشق ہونا بہت ضروری ہے اتنا آساں نہیں ہے پا لینا پہلے کھونا بہت ضروری ہے جس کے سینے میں درد ٹھہرا ہو اس کا رونا بہت ضروری ہے ان سے ہونی ہیں خواب میں باتیں میرا سونا بہت ضروری ہے صرف یادوں سے گھر نہیں بنتا تیرا ہونا بہت ضروری ہے صغیر عالم
  13. احسن جاوید

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    صرف یادوں سے گھر نہیں بنتا تیرا ہونا بہت ضروری ہے (صغیر عالم)
  14. احسن جاوید

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ لفظِ محبت جو لکھا تھا مرے دل پر وہ صفحۂِ ہستی سے مٹا کیوں‌ نہیں دیتے؟ اب دل کو یقیں ہے نہ تصور ہے تمہارا کس جگہ چھپے ہو یہ بتا کیوں‌ نہیں دیتے؟ زندہ ہوں کہ آؤ‌ گے مرے پاس کبھی تم مر جاؤں محبت میں‌ بتا کیوں نہیں دیتے؟ شفیق خلش
  15. احسن جاوید

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیسا نقصان ہو گیا اپنا شہر سنسان ہو گیا اپنا (جون ایلیاء)
  16. احسن جاوید

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گُمان ہے تیرے لوٹ آنے کا دیکھ کِتنا بدگُمان ہوں میں (جون ایلیاء)
  17. احسن جاوید

    اپوزیشن نے نیب قانون میں ترمیم کی صورت میں لکھ کر این آر او مانگا، وزیراعظم

    آپ اپنی تدابیر لڑا رہے ہیں، وہ اپنی۔ نہ آپ کی قابلِ تعریف ہیں اور نہ ان کی۔ یہ کھیل اس وقت تک چلتا رہنا ہے جب تک کہ محکمہ ذراعت کو کوئی نیا محبوب نہ مل جائے۔ حکومت پہ تنقید اس لیے کی جاتی ہے کہ حکومت اپر ہینڈ اور ذمہ دار ہے، بہتری کا آغاز اسی نے کرنا ہے کیونکہ طاقت کی ڈور ان کے پاس ہے۔
  18. احسن جاوید

    اپوزیشن نے نیب قانون میں ترمیم کی صورت میں لکھ کر این آر او مانگا، وزیراعظم

    یو این ایچ آر ڈکلیئریشن آرٹیکل گیارہ کے تحت آپ انوسینٹ ہیں جب تک آپ گلٹی پروو نہیں ہو جاتے لیکن یہاں میڈیائی پروپیگینڈہ کے ذریعے جس میں عمران خان خود شامل ہے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی جاتی ہے کہ فلاں فلاں کرپٹ ہے تاکہ ایک تو ایسا ماحول بنا کر عوام کی یہ پرسیپشن بنائی جائے کہ وہ واقعی کرپٹ ہے اور...
  19. احسن جاوید

    اپوزیشن نے نیب قانون میں ترمیم کی صورت میں لکھ کر این آر او مانگا، وزیراعظم

    نہیں ہم بس یہ چاہتے ہیں کہ حکومت احتساب میں بلاتفریق کاروائی کرے اور تحریک انصاف جوائن کرنے کے بعد نوزائیدہ بچوں کی طرح پاک صاف ہونے والے پارلیمانی ممبران، پارٹی ارکان، اور پیزوی جوان کا پتہ بھی نیب کو مہیا کرے۔ نیز سر تا پا والی سرکار کا بھی سر تا پا جائزہ لے کر اس کی اہلیت اور ابیوزو یوز آف...
  20. احسن جاوید

    اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہئے، مولانا شیرانی کا سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو

    اور ہر دو طرف یہ پارٹیاں اگزسٹ کرتی ہیں جنہیں صحیح سے نظر نہیں آتا یا وہ پھر وہ جان بوجھ کر دیکھنا نہیں چاہتیں یا پھر وہ دیکھنے کی صلاحیت سے ہی محروم ہوتی ہیں۔ نفرت کی طرح محبت کی انتہا بھی اندھی ہوتی ہے۔
Top