کونسے میڈیا کی بات کر رہے ہیں۔۔؟؟ وہ جو مولانا سمیع الحق کے جائے قتل کو ہاوسنگ سوسائٹی کہتا رہا۔۔۔
بحریہ ٹاون کا نام نہیں لے سکتے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کے منہ سے اپ ملک ریاض کا نام نکلوانا چاہ رہے ہیں۔۔۔ واہ
آسٹریلیا سے ہارنے کے بعد کرکٹ بورڈ کی ہنگامی پریس کانفرنس ہار کی اصل زمہ داری سابقہ کرکٹ بورڈ اور کپتان سرفراز احمد پر عائد ہوتی ہے انہوں نے مصنوعی طریقے سے اپنی ریٹنگ بڑھائی ہوئی تھی،
وہ بیچارے کیا جانیں دو رکعت کے امام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔
کوئی بھی ایسا کرتا ہے میں سمجھتا ہوں دوسرے کا حق مارتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور کسی کا حق مارنا کیسا ہے یہ بتانے کی ضرورت نہیں
جاسم بھائی اپ سب سے تقریباً یہی کہتے آرہے ہو کہ دل پہ ہاتھ رکھ کے یہ بولو وہ بولو وغیرہ وغیرہ۔۔۔
اپ بھی کبھی کبھی اپنے دل پہ ہاتھ رکھ کے اور ضمیر کو جگا کے بولاکریں۔۔ اگر فارن فنڈنگ کا صحیح طرح سے جانچ ہوا تو پی ٹی آئی کہاں پہ کھڑی ہوگی ؟؟؟؟