آئین و قانون میں گنجائش تو نہیں مگر پھر بھی اپنے کو ایکسٹینشن دیتےہیں رہا قانون تو وہ بعد میں بنا لیں گے البتہ سیاستدانوں کےلئے پاناما سےکچھ نہ ملے تو اقامہ پر ٹھکانے لگائیں گے ہمیں کہتےہیں کہ سڑکوں پر آنےکی بجائے عدالتوں سےرجوع کرے کونسی عدالتیں؟ جو تمہاری کٹھ پتلی اور ڈمی ہیں؟