اب ہم اس لڑی پر کیا کہہ سکتے ہیں،ہم تو اس بات پے کنفیوذ ہیں کہ خوش آمدید کہا کسے جا رہا ہے۔۔ کیوں کہ ہمیں محفل میں کافی دیر کے بعد آنا نصیب ہوا ہے۔۔! یہاں سب ہم سے بڑے بڑے ہیں۔ ہمیں تو کوئی منہ ہی نہیں لگاتا :( آج موبائیل کے بارے میں جانکاری چاہیئے تھی فیس بک پر جانے کی بجائے سوچا کیوں نہ محفل...