نتائج تلاش

  1. قیس

    ایکسل کے ایک فارمولے کی وضاحت فرمادیں

    السلام علیکم اسد صاحب ! اسکا حل تو مجھے مل گیا ۔ لیکن اسی حل کو تلاش کرتے ہوئے میں نے ایک چیز اور دیکھی ہے کہ ایکسل پنجابی کو سپورٹ کرتا ہے مہینوں کے سلسلہ میں ۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ ہم ایک کسی طریقہ سے پنجابی کے مہینوں کا کیلینڈر بنا سکیں شاہ مکھی میں؟ کیونکہ گُر مکھی میں تو پہلے سے ہی موجود ہے...
  2. قیس

    ایکسل کے ایک فارمولے کی وضاحت فرمادیں

    السلام علیکم جناب اسد صاحب! میں نے اسی چیز کو اپنے پاس ایکسل میں استعمال کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہا ۔ کیا کوئی ایکسٹرا پلگ ان وغیرہ تو انسٹال نہیں کرنا پڑتا؟
  3. قیس

    ایکسل کے ایک فارمولے کی وضاحت فرمادیں

    مین ان تصاویر و فارمیتنگ کا زکر کیا تھا
  4. قیس

    ایکسل کے ایک فارمولے کی وضاحت فرمادیں

    السلام علیکم جناب اسد صاحب ١ آپ نے ہجری قمری کی وضاھت تو فرما دی اور اس میں آپ نے ایک عدد فارمولے کا ذکر خیر فرمایا ہے ۔ محترم وہ کونسا ہے کیا ایسٹر والا فارمولا ہی یا جو آپ نے تصویر میں استعمال فرمایا ہے وہ ہے؟َ میں تو کھوپڑی جو بہت زیادہ فضولیات سے بھری ہے ۔ اس میں ایسی ماہرانہ باتوں کے لئے...
  5. قیس

    ایکسل کے ایک فارمولے کی وضاحت فرمادیں

    السلام علیکم1 جناب اسد ، جناب شمشاد و جناب ابن رضا صاحب ! آپ تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ آپ لوگوں نے واقعی میں اس فارمولے کو نچوڑ کے سامنے رکھ دیا ۔ آپ لوگوں کا بہت بہت شکریہ ، جناب اسد صاحب کی تشریح تو دماغ میں ایسی اتری کہ جیسے تھنڈی کھیر حلق سے اترتی ہے ۔ بہت بہت شکریہ ، یہاں پہ فائل اٹیچ...
  6. قیس

    ایکسل کے ایک فارمولے کی وضاحت فرمادیں

    السلام علیکم جناب اسد صاحب ! اگر ہم ایکسل میں چاند کی رفتار کا حساب لگا سکتے ہیں تو کیا ہم عیدین کا حساب بھی لگا سکتے ہیں ، اور ہجری قمری سال کا کیلینڈر بھی بنا سکتے ہیں ۔ کیا ایسا ممکن ہے؟ اگر ممکن ہے تو کیا ایسا اقدام کیا جا چکا ہے ۔ والسلام
  7. قیس

    ایکسل کے ایک فارمولے کی وضاحت فرمادیں

    السلام علیکم ! مکرم ابن رضا صاحب آپ کے ترجمے کا شکریہ لیکن خاکسار اسوقت آسٹریا میں اپنی زندگی کے دن پورے کر رہا ہے ۔ اور جرمن زبان سے کافی واقفیت رکھتا ہے ، مجھے ان کا ترجمہ نہیں بلکہ اس فارمولے کو سمجھتا ہے ۔ کیونکہ اس فارمولے کو لکھنے والا ڈی ایم ( ڈویچ مارک ) اور اس کے بعد تاگ (tag) منٹ اور...
  8. قیس

    ایکسل کے ایک فارمولے کی وضاحت فرمادیں

    السلام علیکم آج ایک فارم بناتے ہوئے مجھے اپنے ملک کی چھٹیوں کا حساب نکالنا تھا ۔ نیٹ گردی کے دوران پتہ چلا کہ ایسٹر کے حساب سے یہاں تمام چھٹیاں نکلتیں ہیں اور اسکے لئے ایک فارمولا نکلا ۔ =DM((TAG(MINUTE($I$3/38)/2+55)&".4."&$I$3)/7;)*7-WENN(JAHR(1)=1904;5;6) جو کہ کچھ ایسا ہے گو کہ یہ جرمن زبان...
  9. قیس

    مائیکرو سافٹ ایکسل 2010 میں مدد درکار ہے

    السلام علیکم ! جناب ابن رضا صاحب آپ کی ذرہ نوازی کا شکریہ ۔ امید ہے کہ میں آپ لوگوں کو زیادہ تنگ نہیں کروں گا ۔ میں اصل میں ایک مکمل پراجیکٹ کر رہا ہوں اور آتا مجھے کچھ نہیں ایویں پنگا لے لیا اب آپ دوستوں کی امداد سے ہی اسکو حل کروں گا۔ والسلام
  10. قیس

    مائیکرو سافٹ ایکسل 2010 میں مدد درکار ہے

    السلام علیکم ! مکرم حسیب صاحب بہت بہت شکریہ آپ کا آپ کی مدد سے میرا کافی مسئلہ حل ہو گیا ہے۔مجھے آپکی مدد کی اس سلسلہ میں مزید ضرورت پڑے گی اگر آپ کو اعتراض نہ ہو تو کیا میں آپ کو مزید زھمت دے سکتا ہوں ؟ والسلام
  11. قیس

    مائیکرو سافٹ ایکسل 2010 میں مدد درکار ہے

    السلام علیکم ! جناب اسد صاحب اور جناب سہیب صاحب بہت بہت شکریہ آپ کی مدد سے یہ مسئلہ بھی حل ہو گیا ۔ لیکن اگر ایک مددر اور فرما دیں کہ میں اس فارمولا کو ان سیلز پر بھی اپلائی کیا ہے جہاں پر کوئی ٹیکسٹ موجود نہیں ، اس نے وہاں پہ جونئیر دکھانا شروع کر دیا ہے حالانکہ میں چاہتا ہوں کہ وہ خالی رہیں جب...
  12. قیس

    مائیکرو سافٹ ایکسل 2010 میں مدد درکار ہے

    السلام علیکم ! مجھے اپنی ٹیم کے لیے ایک مدد کی ضرورت ہے جس میں ہم عمر کے لحاظ سے اپنے اراکین کی درجہ بندی کرتے ہیں ۔ مثلا اگر کسی کی تاریخ پیدائش 01-05-2010 یعنی یکم مئی دو ہزار دس ہو تو اس سال مئی کو تیرہ سال کا ہوگا لیکن وہ ہماری جونئیر ٹیم کا ممبر ہے ۔ جب وہ پندرہ سال کا ہوگا تو وہ میچور...
  13. قیس

    وی بی دے رولے تے سر ہو گئے پولے

    وی بی دے رولے تے سر ہو گئے پولے
  14. قیس

    کورل ڈرا!!!

    السلام علیکم جناب نادر صاحب ! آپ کا شکریہ کہ آپ نے جواب دیا ۔ میرے خیال میں فقط واپس ونڈوز ایکس پی کر لینا مسئلہ کا حل نہیں ۔ کیونکہ ایکس پی کی ڈیویلپمنٹ کو روک دیا گیا ہے ۔ اور واپس اسی ورژن پہ جانا ۔ جبکہ ونڈوز ہشت اردو کو مکمل سپورٹ کرتی ہے تو اگر کورل براہ راست اردو نہیں لکھ سکتا تو غلطی...
  15. قیس

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    السلام علیکم ہیکر بھائی میرے پاس ونڈوز 8 انسٹال ہے 64 بٹ ۔ میں نے ابجد 2013 کو چلانے کی کوشش کی [/url][/IMG] اور یہ ایرر آتا ہے ۔ اسکا کیا حل ہے؟ امید ہے آپ کچھ حل عطا فرماویں گے ۔ والسلام
  16. قیس

    کورل ڈرا!!!

    السلام علیکم ، مکرم افضل حسین صاحب ! میں اس طریقہ کو کافی دفعہ آزما چکا ہوں ، کول ایکس 6 پر انشاء اللہ کل چیک کرلوں گا ، آج پندرہ پہ کیا ہے اس نے تو الفاظ کو جوڑنے سے انکار فرما دیا ہے ۔ کیا کوئی پلگ ان چاہیے یا ایشین اور یورپین ورژن کا فرق ہے۔ والسلام
  17. قیس

    کورل ڈرا!!!

    السلام علیکم ، کیا کورل ڈرا میں براہ راست اردو لکھنا ممکن ہے؟ اگر ہے تو کیسے؟ میرے پاس 15 انسٹال ہے ۔ میں کورل میں لکھنے کے لئے ابھی تک انپیج سے کھپ کھپیا کر رہا ہوں کج تے دسو ، والسلام
  18. قیس

    اردو زبان میں شامل ترکی الفاظ

    السلام علیکم جناب حسان خان صاحب ، سبحان اللہ ماشاء اللہ آپ نے مجھے دوسری مصروف کرکے خود ادھر ایک بہت ہی عمدہ دھاگہ جاری فرمایا ہوا ہے ، کیا کچھ اسی قسم کی اور شرارتیں بھی فرمائی ہیں جو کہ چھپی ہوئی ہیں؟ کچھ تو پردہ راز سے باہر نکالئے ؟ کچھ ہم بھی آپ کے اس علم بے بہا سے مستفید ہوں ، والسلام
  19. قیس

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    السلام علیکم جناب حسان خان صاحب ، شکریہ اس وضاحت کا لیکن اب شاعر کو کہاں سے لاؤں اور اگر وہ کہیں سے مل جائیں تو یقینا فرماویں گے " حد ادب اے جاہل انسان تمہیں شہنشاہوں اور شاہزادوں کے حضور پیش کے آداب بھی نہیں علم ، کورنش بجا لاتے ، اور کچھ تحا ئف کا دور ہوتا تو مطلب واضح فرماوتے ، اب تمہاری گردن...
  20. قیس

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    السلام علیکم جناب حسان خان صاحب ، جی نہیں خاکسار ترکی میں موجود نہیں ہے ، آسٹریا میں رہائش ہے ، لیکن چونکہ یہاں ترک آبادی کافی ہے اسلئے اکثر و بیشتر ترک دوستوں سے گفتگو وہ سینگ پھنسے رہتے ہیں ۔
Top