نتائج تلاش

  1. ثناءاللہ

    اردو ویب کو ہوسٹنگ کی مد میں آپ کے مالی تعاون کی ضرورت

    ویسے آپ کا آئیڈیا اچھا لگا ہے لیکن پہلے جتنے بھی متحرک اور اردو محفل لے لیے درد دل رکھنے والے آدمی ہیں ان کو کسی طرح اس بات پر اکھٹا تو کیا جائے کہ کون کون اس مہم میں‌شریک ہونا چاہتے ہیں۔ یا پھر اس کو کھلا چھوڑ دیں جو جتنا مرضی کرنا چاہتا ہے کر لے کیا خیال ہے باقی اراکین کا ؟؟؟؟
  2. ثناءاللہ

    اردو ویب کو ہوسٹنگ کی مد میں آپ کے مالی تعاون کی ضرورت

    جناب پاکستان میں اکثر لوگوں کے پاس کریڈٹ کارڈ نہیں‌ہے ۔ میں نے سن 2000 میں بنوایا تھا لیکن اسے آج تک استعمال نہیں کیا بلکہ اس کی نوبت ہی نہیں‌آئی اب وہ نا جانے کب کا ختم ہو چکا ہے۔ اس طرح‌ کے بیسیوں مسائل ہیں پاکستان میں۔ اس کا کوئی آسان حل نکالیں کہ پاکستان سے کس طرح ڈونیشن کی جا سکتی ہے۔
  3. ثناءاللہ

    لاہور لاہور ہے

    واہ شمشاد صاحب مجھے لاہور رہتے ہوئے 14-15 سال ہو گئے ہیں۔ لیکن اتنے پر لطف سوال لاہور شہر کے بارے میں‌آج پہلی دفعہ پڑھنے کو ملے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب۔
  4. ثناءاللہ

    بریکنگ نیوز !

    شمشاد بھائی پہلے یہ توبتائیں کہ الیکشن کون سے ہیں؟؟؟ یعنی بلدیاتی الیکشن ہیں‌یا قومی و صوبائی یا پھر صدارتی یا سینٹ کے الیکشن ہو رہے ہیں‌اور کون کون سی سیٹیں ہیں
  5. ثناءاللہ

    بریکنگ نیوز !

    آپ نے ہماری شق نمبر 6 کو قبول نہیں کیا لہذا ہم الکشن کا بائیکاٹ کرتے ہیں۔ :P :lol:
  6. ثناءاللہ

    گھریلو نسخے(طب و صحت)

    محترم حکیم صاحب اھلا و سھلا مرحبا خوش آمدید ست بسم اللہ ہرکلے راشہ آج صبح سے جب آپ کا نام پڑھا اس وقت سے سوچ رہا تھا اور ایک دو دوستوں سے بات بھی کی کہ یہ حکیم صاحب کون ہیں‌ان کا تعارف ہونا چاہیے۔ اور ابھی بھی صرف آپ کی تلاش میں یہاں‌تک پہنچا اور آپ کی پوسٹیں پڑھ کر بڑی خوشی ہوئی کہ...
  7. ثناءاللہ

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہاں مرض کا سبب ہے غلامی و تقلید وہاں مرض کا سبب ہے نظام جمہوری نہ مشرق اس بَری ہے، نہ مغرب اس سے بَری جہاں میں‌عام ہے قلب و نظر کی رنجوری (حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال)
  8. ثناءاللہ

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    اس قدر قائم محبت میں ہے ‌تیرا صید عشق قاتل اس مذبوح کا خنجر میں لوہو جم گیا (بہادر شاہ ظفر)
  9. ثناءاللہ

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    اہل بینش نے بہ حیرت کدہ شوخی ناز جوھر آئنہ کو طوطی بسمل باندھا (غالب)
  10. ثناءاللہ

    بریکنگ نیوز !

    الیکشن کا اعلان تو کردیا ہے لیکن ابھی بہت سی باتیں تشنہ طلب ہیں مثلا 1۔ الیکشن کس تاریخ کو ہوں‌گے۔ 2۔ چیف الیکشن کمشنر کون ہے۔ 3۔ الیکشن فوج کی نگرانی میں ہوں‌گے یا پولیس اور سول اداروں کی نگرانی میں۔ 4۔ اوپر کوئی جنرل تو نہیں‌بیھٹا ہوا جو کسی قسم کی دھاندلی کرا سکتا ہو 5۔ امیدوار کے لیے...
  11. ثناءاللہ

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    تقریبا 7:30 بجے سے لیکر ابھی 9:54 تک جوں جوں آپ لوگوں کے باتیں پڑھتا رہا ساتھ ساتھ میری آنکھیں بھی نہ جانےآج کیوں بھیگ گئیں۔ قیصرانی صاحب نے تو آج سب کی آنکھیں نم کرنے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے۔۔۔۔
  12. ثناءاللہ

    یوم مئی

    اور اسی وجہ سے پاکستان میں سؤفٹ وئیر ہاوسز پروگرامرز کا خوب حشرنشر کرتے ہیں ‌صبح آنے کا وقت تو ہوتا ہے، جانے کا نہیں اور کوئی اوور ٹائم بھی نہیں۔
  13. ثناءاللہ

    جشن میلادِ النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

    جنگ اخبار میں یہ تحریر پڑھی بہت ہی پسند آئی اب آپ کے لیے پیش خدمت ہے۔ تحریر شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری (بانی و سرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن ) ربیع الاوّل کی شانِ امتیاز جس طرح ماہِ رمضان المبارک کو اللہ تعالیٰ نےقرآن مجید کی عظمت و شان کےطفیل دیگر مہینوں پر انفرادیت...
  14. ثناءاللہ

    اردو یونیکوڈ میں قران کریم

    قرآنِ مجید بمع اُردو ترجمہ عرفان القرآن یونیکوڈ میں مکمل متن اعجاز اختر صاحب میں نے دونوںفائلوں RAR اور ZIP کو ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھا ہے بالکل صحیح چل رہی ہیں۔ شاید آپ کے کسی سافٹ وئیر کا مسلئہ نہ ہو۔
  15. ثناءاللہ

    اردو یونیکوڈ میں قران کریم

    ماشاءاللہ منھاجین بھائی اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین واقعی جناب اس کو پڑھ کر اس ترجمہ کی افادیت کا پتا چلتا ہے ۔ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب نے بہت خوب صورت ترجمہ کرکے اردو دانوں پر ایک بہت بڑا احسان کیا ہے۔ میرے پاس کچھ پرانے تراجم تھے جن کی اردو دور حاضر کے مطابق نہیں تھی اور وہ لفظی...
  16. ثناءاللہ

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    نااہل کو حاصل ہے کبھی قوت و جبروت ہے خوار زمانے میں کبھی جوہر ذاتی (حکیم الامت ڈاکٹر علامہ اقبال)
  17. ثناءاللہ

    وطن سے محبت

    مجھے تو کیلے اچھے ہی نہیں‌لگتے۔۔۔۔۔۔ اس وقت کیلے تو آپ کھا رہے تھے۔
  18. ثناءاللہ

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    تاراج یوں کیا جو مرا ملک دل تمام مژگاں تھی تیری یا کوئی لشکر غنیم کا (بہادر شاہ ظفر)
  19. ثناءاللہ

    تعارف خوش آمدید طارق اقبال صاحب

    جناب tariq iqbal sohdervi صاحب :AOA: اور ہم آپ کو اردو محفل پر :welcome: کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ آتے جاتے رہا کریں‌گے انشاءاللہ آپ کو یہاں‌پر بڑے اچھے اچھے دوست ملیں گے۔ اور اب آپ اپنا تعارف تو کروائیں
Top