یادداشت واپس اس لیے آئی کہ ای ایم جی ٹیسٹ ہوا جس میں بجلی کے جھٹکے لگا کر چیک کرتے ہیں پٹھوںکو :surprise: اﷲ کا شکر ہے وہ بھی ٹھیک ہے ۔ بس ڈاکٹر نے ایک گھنٹہ واک بتائی ہے دوا کوئی نہیں اور گاجر کا حلوہ بھی نہیں کیونکہ اس سے وزن بڑھ جائے گا اور آپ تو جانتے ہی ہیںکہ میںکتنی ہیلتھ کانشس ہوں...