جو اتر کے زینہ شام سے تیری چشم خوش میں سما گئے
وہی جلتے بجھتے چراغ سے میرے بام و در کو سجاگئے
یہ عجب کھیل ہے پیار کا ، میں نے آپ دیکھا یہ معجزہ
وہ جو لفظ میرے گماں میں تھے تیری زباں پہ آگئے
وہ جو گیت تم نے سنا نہیں ، میری عمر بھر کا ریاض تھا
میرے درد کی تھی وہ داستاں جسے تم ہنسی میں اڑا...